نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ خزاں

    بلندی سے تصاویر
  2. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ خزاں

    مندر کی طرف جاتے ہوئے
  3. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ خزاں

    ڈیڑھ ہفتہ مزید گزرا تو خزاں کے رنگ اور گہرے ہو گئے۔ لیب میں ایک جاپانی طالب علم، موریتا، جو کہ بیگم کی نگرانی میں تحقیق کر رہا تھا، کے ساتھ ایک ویک اینڈ دو مشہور مقامات پر جانے کا پروگرام بنایا۔ کیوٹو کا مشہور نان زن مندر: مندر کی بلندی پر جاکر مناظر انتہائی دلفریب ہوتے ہیں، اس لیے یہاں پہنچے۔
  4. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ خزاں

    کوئی چھ سو مراسلوں کے آس پاس ہوتا!
  5. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ خزاں

    بہت زبردست مذاق!
  6. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ خزاں

    بہت شکریہ! ایک زمانہ تھا کہ محفل پر ساڑھے تین سال گزار کر صرف پانچ سو مراسلے تھے رمضان کی برکت سیاست سے دلچسپی نہیں تھی اور مذہب میں دلچسپی کے باوجود احتیاط کے طور پر کلام نہ کرنا ہی موزوں نظر آتا تھا۔ میں سوچا کرتا تھا، لوگ کون سا خمیرہ گاؤزبان کھاتے ہیں کہ ہزاری، پنج، دس، بیس، تیس ہزاری ہوتے...
  7. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بہت شکریہ فہیم صاحب میں نے جو سیکھا اپنی بیگم کے زیرِ سایہ سیکھا! بیگم کے سائے میں ہم پک کر عیاں ہوئے ہیں
  8. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    شکریہ زیک
  9. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بہت شکریہ جناب! میری ناچیز رائے میں تو ان کی کوکنگ کا معیار بے انتہا بلند ہے۔ ذوق و شوق لاجواب ہے۔ یو ٹیوب پر آئیں یا اپنا بزنس کریں بہت کامیاب ہو سکتی ہیں۔ لیکن میری سنتا کون ہے۔ میں "ناچیز" جو ٹھہرا۔:):):)
  10. عرفان سعید

    اور کائنات ڈوب گئی

    آپ نے میری تجویز کو مثبت طریقے سے لیا، آپ کا بہت شکریہ!
  11. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    ہر چیز صفر سے شروع ہو کر گھر بنتی ہے۔
Top