میں یہاں ایک بات کرنا چاہتا ہوں اگر کسی کو بُری نا لگے صرف ایک ممبر میچ کے مطلق بتاتا جائے اسکور ، اوور اور آؤٹ وغیرہ باقی اس پر تبصرہ کرتے رہیں تو کیسا رہے گا کیونکہ سب ہی لکھ رہے ہیں تو ایک بات تین تین دفعہ لکھی جا رہی ہے میرے خیال میں نوید بھائی یا پھر شمشاد بھائی لکھیں اسکور کے بارے میں باقی...