زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
پہلے دس اوور بہت اہم ہونگے پاکستان کی بیٹنگ کے پاکستان کو آرام سے کھیلنا چاہے اگر پہلے 15 اوور تک اوپنر کھیل جاتے ہیں تو 45 اوور تک میچ ختم ہونے کا چانس ہیں انشاءاللہ
خرم شہزاد خرم
Post #286
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
وہاب ریاض کا بہت اچھا اوور 260 اسکور انڈیا کی طرف سے اور پاکستان کو 261 اسکور کرنا ہے اسکور کوئی زیادہ نہیں ہیں انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا
خرم شہزاد خرم
Post #281
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
رن آؤٹ کر دیا ہے وہاب نے
خرم شہزاد خرم
Post #279
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
پاکستانی تماشائی اسلام آباد میں بڑی سکرین پر میچ دیکھتے ہوئے Uploaded with ImageShack.us
خرم شہزاد خرم
Post #278
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
وہاب ریاض کی پانچ وکٹیں
خرم شہزاد خرم
Post #276
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
سچن کا کیچ لینے کے بعد شاہد آفریدی کا ایک انداز Uploaded with ImageShack.us
خرم شہزاد خرم
Post #275
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
عمر گل کا یہ اوور بھی اچھا نہیں رہا یوں تو فیلڈر نے اچھی فیلڈ کی لین پھر بھی عمر گل کو اسکور پڑ گے اس اوور میں بھی دس اسکور پڑ گے ہیں
خرم شہزاد خرم
Post #273
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
اس پاور پلے میں 30 اسکور بنے ہیں اور ایک آؤٹ ہوا ہے وہاب کی بہت اچھی فیلڈنگ
خرم شہزاد خرم
Post #272
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
آخری دو آؤٹ ہیں اللہ کرے ان دو آؤٹ میں کم سے کم اسکور دیں تاکہ ٹارگٹ آسان ہو
خرم شہزاد خرم
Post #271
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
ظہیر خان کا ایک چوکا جو کے بلے کے کنارے پر لگنے کے بعد چوکا ہوا آؤٹ فیلڈ کہتے ہیں بہت تیز ہے دیکھتے ہیں پاکستان کی بار کیا ہوتا ہے
خرم شہزاد خرم
Post #268
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
ابھی تک 18 اصافی اسکور دے چکے ہیں
خرم شہزاد خرم
Post #266
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
کچھ نہیں ہوتا میرے بھائی کیوں فکر کرتے ہیں اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
خرم شہزاد خرم
Post #265
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
سچن چار چانس ملنے کے بعد بھی سنچری نہیں بنا سکتے آؤٹ ہونے کے بعد واپس جاتے ہوئے Uploaded with ImageShack.us
خرم شہزاد خرم
Post #264
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
سعید اجمل کا ایک بہترین اوور
خرم شہزاد خرم
Post #260
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
سب کچھ واضح ہے جناب فکر نا کریں انشاءاللہ پاکستان اچھا کھیلے گا ایک اور آؤٹ ہوگیا ہے
خرم شہزاد خرم
Post #258
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
عمر گل کا ایک اور خراب اوور
خرم شہزاد خرم
Post #253
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
پاکستان کو آرام سے کھیلنا ہوگا اگر پاکستان اپنی وکٹیں بچا کر کھیلتا ہے تو انشاءاللہ میچ آرام سے جیت جائے گا
خرم شہزاد خرم
Post #250
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
عمر گل آج بہت زیادہ پریشر میں ہیں انھوں نے جو بیان دیا تھا اس کے بلکل خلاف جا رہے ہیں ابھی تک کوئی خاص بولنگ نظر نہیں آئی ان کیطرف سے
خرم شہزاد خرم
Post #248
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
وہاب آج پورے میچ میں چھائے رہے Uploaded with ImageShack.us
خرم شہزاد خرم
Post #246
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ
دھونی شارٹ کھیلتے ہوئے Uploaded with ImageShack.us
خرم شہزاد خرم
Post #245
مارچ 30، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top