نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    میرا تو دن نارمل ہی گزر رہا ہے
  2. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ارے بس کریں جی ہار جیت تو لگی رہتی ہے کیا ہوا ہار گے جیتے بھی تو ہیں نا
  3. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم ہم آئے ہیں جی محفل میں
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    میرا بھی خیال ہے اس کو اب بند کر دینا چاہے کیونکہ اس کو صرف اور صرف سیمی فائنل کے لیے کھولا گیا تھا
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    تمام ہندوستانی اراکین اور ہندوستانی حضرات کو سیمی فائنل جیتنے پر مبارک باد
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    یہاں سارے غصے میں ہیں لیکن مجھے کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ میں نے پہلے ہی سوچ لیا تھا میچ کو میچ ہی سمجھنا ہے جنگ نہیں اس لیے میں پُر سکون ہوں اللہ بہت کرے گا
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    میں تو اب بھی پُر امید ہوں انشاءاللہ پاکستان جیتے گا انشاءاللہ
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    میچ مشکل سے مشکل ہور ہا ہے آفریدی نے ایک اچھا فیصلہ کیا ہے اپنی جگہ عبدالرزاق کو اپنے نمبر پر آنے دیا
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    لیکن آج کم از کم 70 اسکور ہونے چاہیں عمر اکمل کی طرف سے
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    عمر اکمل بہت اچھا کھیل رہا ہے لیکن اس کا ڈر ہی لگا رہتا ہے کیوں کہ یہ تھوڑا تیز کھیلتا ہے اسکور تو کرتا ہے لیکن ڈراتا بھی رہا ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    رک رک کر بھی آ رہا ہے اور لیٹ بھی آ رہا ہے کرک انفو پر تین گیندیں ہو جاتی ہیں پھر نیٹ ٹی وی پر نظر آتا ہے اب دیکھیں عمر اکمل نے ایک چوکا اور ایک چھکا لگ گیا ہے لیکن نیٹ‌ٹی وی پر ابھی تک نہیں آیا
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    ابھی بڑا میچ پڑا ہوا ہے انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا ایک اچھی پاٹنر شپ کی ضرورت ہے اس وکٹ پر پاٹنرشپ چاہے انشاءاللہ جیتے گا پاکستان
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    دوکان پر رش ہو رہا ہے سارے میچ دیکھنے ‌آ رہے ہیں اس لیے تبصرہ کرنے میں مشکل ہورہی ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    اگر پاکستانی کھلاڑی ہر اوور کو میچ سمجھ کر کھیلنے تو آ رام سے جیت سکتے ہیں مثال کے طور پر ہر اوور کا ٹارگٹ رکھ لیں کہ اس اوور میں کتنے اسکور کرنے ہیں
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    اسد نے ایک چوکا لگا دیا ہے انڈیا فیلڈ اچھی کر رہا ہے
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    جی بلکل آپ نے درست فرمایا پاکستانی میڈیا کا کردار بہت مثبت رہا ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    حفیظ اور کامران شارٹ کھیلتے ہوئے Uploaded with ImageShack.us Uploaded with ImageShack.us
Top