::: عید الاضحیٰ بارک :::
السلام و علیکم !
آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔
آپ سب کو میری جانب سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
** مصروفیات کی وجہ سے تاخیر کی معذرت ***
بھائی جان، سولنگی صاحب کا پاک نوری نستعلیق اور جواد صاحب کا امبر نستعلیق کہاں سے دستیاب ہیں۔ کیا یہ انفرادی طور پر ہوم پی سی پر جانچنے کے لئے مل سکتے ہیں؟
میں کافی عرصہ اردو ویب سائیٹ "اردو پوائنٹ" کا ناظر رہا ہوں۔
اس سائیٹ پر نستعلیق میں لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔
کیا یہ فورمز میں بھی ممکن ہے۔ ایسا ہو جائے تو اردو لکھنے پڑھنے کا مزا دوبالا ہو جائے۔