نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    میونسپل والوں کی کارکردگی جانچنے کے لیئے۔ دہی بڑے میں بڑے اتنے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
  2. ابو کاشان

    اردو صوتی کی بورڈ کا استعمال

    شکریہ جناب، میں نے تلاش کیا تو مجھے "مدنی کی بورڈ" ملا۔ میں نے استعمال کیا بالکل انپیج جیسا ہے۔ اب کوئی مسئلہ نہیں رہا۔
  3. ابو کاشان

    اردو صوتی کی بورڈ کا استعمال

    کس طرح؟؟ کہاں سے؟ آپ والا کہاں سے ملے گا؟؟
  4. ابو کاشان

    صوتی کی بورڈ

    بھائیوں آپ سب کا شکریہ، لیکن میری سمجھ کچھ نہیں آیا، مہربانی کریں اور کچھ تفصیل سمجھا دیں، ڈاؤنلوڈ سیکشن نہیں مل رہا۔ کوئی لنک ہو تو بتا دیں۔ معذرت اور شکریہ
  5. ابو کاشان

    اردو صوتی کی بورڈ کا استعمال

    اور میں جو اردو ہی کے دو مختلف کلیدی تختوں کو استعمال کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ ایک فورمز کا صوتی اور دوسرا Windows کا۔ دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنا بھی تو دل گردے پھیپڑے کلیجی والے کا کام ہے۔ اب کوئی مجھے یہ بتا دے کہ Office XPیا Office 2003 میں اردو لکھنے کے لئے فورمز والی ترتیب کیسے...
  6. ابو کاشان

    صوتی کی بورڈ

    مجھے کوئی بتائے کہ Office XPیا Office 2003 میں اردو لکھنے کے لئے فورمز والی صوتی ترتیب کیسے کریں گے مثلاً فورمز میں "ا" اور "ب" کے لئے a اور b ٹائپ کرتے ہیں جبکہ Office XPیا Office 2003 میں j اور i ٹائپ کرنا پڑتا ہے۔ اس کا کوئی حل ہے؟
  7. ابو کاشان

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    آپ سب کا بے حد شکریہ پزیرائی کا۔
  8. ابو کاشان

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    آپ سب کا بہت شکریہ۔ میرے لائق کوئی خدمت ہو تو میں حاضر ہوں۔
  9. ابو کاشان

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    دمشق، شام اب "ک" سے
  10. ابو کاشان

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    میرا نام عمران اور کُنّیت ابو کاشان ہے۔ کاشان میرے بیٹے کا نام ہے۔ میری رہائش کراچی میں ہے۔ مقامی فرم میں اسسٹینٹ مینیجر فرائض انجام دے رہا ہوں۔ جنوری 2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوا۔ اردو کی ترقی کے لئے دعاگو ہوں۔ مجھے جس فورم کی برسوں سے تلاش تھی وہ اردو محفل کی صورت میں مجھے مل...
  11. ابو کاشان

    شہر کا نام تو بتائیں

    ناران میں "خ" کہاں ہوتا ہے آخری لفظ "ن" ہے۔ نارووال اب "ل" سے
  12. ابو کاشان

    شہر کا نام تو بتائیں

    ناران میں "خ" کہاں ہوتا ہے آخری لفظ "ن" ہے۔ نارووال اب "ل" سے
Top