اس طرح کے مزاح اسود پہ تاوان والی لڑی اور ہے!!!
اور آپ بھول گئے تو یاد کروا دوں کہ آڈئینس آپ پہ ہی تاوان لگائے بیٹھی ہے، ایسا کوئی اور انمول رتن تاحال سامنے نہ آ سکا۔
مجھے بھی بھوک تو لگ گئی ہے۔۔۔مگر یہ نگوڑ ماری انٹرمٹنٹ فاسٹنگ!!
(زیک اب جب آپ نے ٹرانسلیٹر استعمال کیا تو مجھے بھی بتائیے گا کہ کیا کہتا ہے وہ نگوڑ ماری کے بارے میں)