نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    حسنِ ظن پر سراپا سپاس ہوں۔ وقت ہی نہیں ملتا کہ مزید نکھار لایا جائے۔ اس لیے جیسی تیسی ہی پیش کر دیتا ہوں۔ اساتذہ کی اکثر ہدایات پلو سے باندھ لیتا ہوں، بعد میں موقع نہ ملنے کے سبب ان پر عمل رہ جاتا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پچ دیکھ کر کافی حد تک اندازہ ہو جاتا ہے کہ پچ کیسا کھیلے گی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اتنی باؤنسی اور ٹرننگ پچ پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سمجھ سے باہر ہے
  4. محمد تابش صدیقی

    اگر ہم دوسروں کے رویہ پر فیصلہ کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا رویہ اپنانا ہے تو ہم اخلاقی طور پر...

    اگر ہم دوسروں کے رویہ پر فیصلہ کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا رویہ اپنانا ہے تو ہم اخلاقی طور پر مفلس ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں

    انھوں نے یقیناً پرمزاح سمجھ کر نہیں دی ہوں گی۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں

    خدا کا خوف کریں فرقان بھائی۔ اگر 18 کی 18 منفی ریٹنگز بھی اسی وجہ سے ملی ہوں، تب بھی انھیں "کئی بار" نہیں کہا جا سکتا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں

    مضحکہ خیز کے لیے تو حیران کن مناسب نہیں، البتہ اس مراسلے کے لیے حیران کن ریٹنگ ہونی چاہیے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    میں بھی جاپان ہی کہنا چاہ رہا تھا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    سید عمران بھائی خواہش چیک کریں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    جب یہ سفرنامہ چھپوائیں تو انتساب عدنان بھائی کے نام کیجیے گا۔ تب ہی انھیں یقین آئے گا کہ آپ کا سفرنامہ ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہو سکتا ہے کہ آج جاسم کی غیر موجودگی بدشگونی ثابت ہوئی ہو۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہمیں سیمی فائنل میں پہنچنے دیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
  13. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شاباش نیوزی لینڈ
Top