نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    آج شام ایک شادی میں شرکت کے لیے منگلا جانا ہے، کل شام واپسی ہو گی۔ پرسوں پنڈی میں ہی ولیمہ ہے۔ لہٰذا یہ ویک اینڈ شادی کے ہنگاموں میں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ری انٹری کی آپشن بھی رکھنی چاہیے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا" کرکٹ کا جنوں قوم کو سونے نہیں دیتا
  4. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "دشت میں قیس رہے، کوہ میں فرہاد رہے" ہاں مگر ٹیکس ادا کرنا انھیں یاد رہے
  5. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا" میں اسے غلطی سے بریانی سمجھ کر کھا گیا
  6. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پتا نہیں کیوں ابھی ایسا نہیں ہے۔ ہاں البتہ سیمی فائنل میں پہنچ کر ہارتے تو شاید ایسا ہوتا۔ اور اگر آخری میچ جیتتے ہیں تو کسی حد تک اطمینان ہو گا۔:)
  7. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    غالباً نہیں۔ باقی لوگوں میں سے کسی حد تک ایکٹو فہیم بھائی اور وجی بھائی ہیں۔ مگر وہ شاید اس لڑی میں نہیں آئے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مزا آ رہا ہے پڑھنے کا۔ بات اس وقت بھی لعنت، ملامت سے شروع ہوئی تھی۔ :p
  9. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ان شاء اللہ یہ اپنا ہو گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نیوزی لینڈ کا نام پہلے لکھ کر اس نے سازش کی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ملکۂ برطانیہ کی 3 ٹیمیں اور ایک سابق ٹیم سیمی فائنل میں
  12. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستان بنگلہ دیش سے میچ جیتے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اے این ایف والے چرس کے الزام میں گرفتار کر لیں تو بات بن سکتی ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اس کپ کی تمنا میں ہم آشفتہ سروں نے وہ میچ بھی دیکھے جو اہم اتنے نہیں تھے
  14. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اور بنگلہ دیش پہلے بیٹنگ کرے تو کیا رن ریٹ چاہیے ہو گا؟
  15. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    معاملات پہنچ سے کافی دور ہو چکے ہیں۔ بنگلہ دیش سے جیت ضرور جائیں، باقی اب مشکل ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اب کل کا میچ سکون سے دیکھیں گے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    بے نامی جائیدادیں: ن لیگی سینیٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال اراضی ضبط

    ایک کنال 20 مرلے کا ہوتا ہے۔ اور ایک مرلہ 272 مربع فٹ
Top