ہمیں سچ میں حیرت ہوئی۔ میٹرک میں ہم نصاب کی شاعری اور اس کی تشریح سے بھی جان چھڑاتے تھے۔ اور یہ ریحان بھائی تو ابھی سے ہی مفعولن فعولن اور پتہ نہیں کیا کیا کر رہے ہوتے ہیں۔ :hypnotized:
ہم حسن پرست نہیں ہیں۔ اس لیے شاید حسن دکھائی نہیں پڑا :p
افسوس تو ایسے کر رہے ہیں جیسے ہم گرو ہوں ان کے، گرو آپ ہیں تو ہسٹری سے بھی آپ کو ہی واقف ہونا چاہیے۔ :sneaky:
تاریخ گواہ ہے کہ ہم تو بات کو ختم کر رہے تھے لیکن حسن بھائی نے اپنی شامت خود بلوائی ہے۔ :devil:
آپ کی معلومات میں اضافہ کر کے ہمیں خاطر خواہ خوشی ہوئی۔ :happy::happy:
یہ تو بہت مزے کا لگ رہا ہے۔ :thumbsup: !! اتنے شدید موسم میں اگر صرف ایک گلاس ٹھنڈا شربت ہو تو وہ دوسروں کو پیش کرنا ہمت کا کام...
اور آپ یہ کیوں چاہتے ہیں کہ سب آپ کی طرح سوچا کریں اور کیا کریں؟؟ اب سب آپ کی طرح تو نہیں ہو سکتے۔ جو مزاج آپ کا ہے وہ آپ کا ہے اور جو ہمارا ہے وہ ہمارا ہے۔ :) اور وضاحت تو ہم تب ہی دیتے ہیں جب ہمیں اس کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
بہرحال کوشش کریں گے کہ جتنی تفصیلی باتیں آپ کرتے ہیں اتنی تفصیلی...