یہاں سارے غصے میں ہیں لیکن مجھے کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ میں نے پہلے ہی سوچ لیا تھا میچ کو میچ ہی سمجھنا ہے جنگ نہیں اس لیے میں پُر سکون ہوں اللہ بہت کرے گا
رک رک کر بھی آ رہا ہے اور لیٹ بھی آ رہا ہے کرک انفو پر تین گیندیں ہو جاتی ہیں پھر نیٹ ٹی وی پر نظر آتا ہے اب دیکھیں عمر اکمل نے ایک چوکا اور ایک چھکا لگ گیا ہے لیکن نیٹٹی وی پر ابھی تک نہیں آیا