نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ
  2. عاطف بٹ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  3. عاطف بٹ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًۭا۔
  4. عاطف بٹ

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  5. عاطف بٹ

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  6. عاطف بٹ

    انٹرویو چائے حیسب نذیر کے ساتھ

    میں پھر اپنا نِک 'بیدار' رکھ لیتا ہوں، کسی بہانے تو تعبیر سے جُڑوں گا ناں۔ ;) ;)
  7. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    سیف کو میں سنبھال لوں گا، آپ بس کرینہ کو منائیں پلیزززززز۔ :p :ROFLMAO: ;)
  8. عاطف بٹ

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    ساجد بھائی اور نجیب ( پردیسی ) بھائی کے ساتھ مل کر میں جلد ہی پروگرام بناتا ہوں ان بابا جی کے محفل کے لئے خصوصی انٹرویو کا۔
  9. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    اور پھر تعبیر عرف خالہ خیرن رشتے والی 80 سال کی عمر میں اپنے بغیر دانتوں والے منہ سے آئندہ نسلوں کو بتایا کریں گی کہ اس پیار کہانی میں انہوں نے کتنا اہم کردار ادا کیا تھا۔ :p :ROFLMAO:
  10. عاطف بٹ

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    تقسیم کے وقت اس ملک میں نجانے کتنے ہی شفیع اپنے عزیزوں کو قربان کرکے آئے مگر ہم نے ان کے ساتھ جو کچھ کیا وہ ایک ایسی تلخ اور تکلیف دہ داستان ہے کہ اس کا تصور کر کے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ساجد بھائی، ہم اس روز انارکلی میں جن بزرگ سے ملے تھے وہ بھی اپنی طرز کے شفیع ہی ہیں۔
  11. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    کرینہ تو میرے ساتھ ہی 'ستی' ہوجائے گی، چاول کہاں سے ملنے ہیں آپ کو؟ :ROFLMAO:
  12. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    ویسے تعبیر، کیا خوب نام چُنا ہے آپ نے اپنے لئے۔ :p آپ کو خالہ خیرن رشتے والی ہی 'ڈکلئیر' نہ کردیا جائے۔ ;)
  13. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    میرے رشتے کی ذمہ داری تعبیر نے لی ہوئی ہے، سو وہی فیصلہ کریں گی کہ لڈو کب کھلانے ہیں! :ROFLMAO:
  14. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    میں بھی یہی کہنے لگا تھا! :ROFLMAO:
  15. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    تعبیر، میرے سامنے ہی آپ نے میری کرینہ کی برائیاں شروع کردی ہیں۔ :rolleyes: آپ کی اچھی لگنے والی بات کی وجہ سے معاف کیا، جائیں کیا یاد کریں گی! :p
  16. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    نجیب بھائی، میں نے کہاں حق جتایا، وہ تو تعبیر تُلی ہوئی ہیں کرینہ کو میری زوجیت میں دینے پر۔ :p
  17. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    نایاب بھائی، میری شکل کون سی راسپوٹین سے ملتی جلتی ہے۔ :p اور ویسے بھی تعبیر اور گمنام زندگی کے "اعلان" کے بعد کرینہ پر میرا بھی کچھ حق تو بنتا ہی ہے۔ :p
  18. عاطف بٹ

    تعارف کچھ ذاتی فخر و ناز

    ملک صاحب، خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ کیسی کتابیں پڑھنا پسند کرتے ہیں آپ؟
  19. عاطف بٹ

    مخلص کون؟

    معذرت کے ساتھ، میں تو اس رویے کو قنوطیت پسندی کا نام دوں گا۔ مجھے تو ہمیشہ اچھے لوگ ہی ملتے ہیں، اسے میری خوش قسمتی کہہ لیجئے، اور اگر کوئی ایک آدھ بندہ حالات کی وجہ سے بگڑ بھی گیا ہو تو کیا اسے گولی مار دیں؟ لوگوں سے توقعات وابستہ کرنے کی بجائے انہیں بے لوث پیار دیجئے، پھر دیکھیں آپ کو زندگی...
  20. عاطف بٹ

    ہر شخص اپنے فرض سے غافل ہے آج کل

    ساجد بھائی، میں ان حادثات کے لئے قصوروار لوگوں کو ہی سمجھتا ہوں۔ میرے کچھ اپنے دوست بہت تیز ڈرائیونگ کرتے ہیں۔ میں انہیں کہتا ہوں، بھائی مرنا ہی ہے تو کوئی اور طریقہ دیکھ لو، کیوں دوسروں کی زندگی بھی خطرے میں ڈالتے ہو۔
Top