اچھا رہے گا ٹیگ کر دیا کیجئے تاکہ چھوٹنے نا پائے ایسے ایک چکر تو روزانہ لگاوں گا ہی لگاوں گا ۔پھر بھی کہیں بھول نا جاوں اس کے لئے ۔میرے خیال میں تبصرہ یا مشورہ وغیرہ کے لئے کوئی الگ سے دھاگہ کھول دیجئے ۔اس میں مناسب نہیں لگتا گپ شپ یا کوئی تبصرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔اگر مناسب معلوم ہو تو تبصرہ کا ایک الگ...