یہ صرف امریکہ کا ڈھونگ اگر امیریکہ کو واقعی واقعی تشویش ہے تو کیوں نہیں فوجی آمر حکومت جو کہ ناجائز طریقہ سے سلب کیا گیا کا بائکاٹ کرتا ہے اور پوری دنیا سے اس کی اپیل کہ یہ حکومت یعنی فوجی ایک جمہوری حکومت کا تختہ پلٹ کر لایا گیا ہے اس لئے ہم اس کو نہیں مانتے ایک جمہوری حکومت کا تختہ پلٹ کر یہ...