1۔ اس بارے میں کچھ نہیں پتا۔
2۔ اگر آپ کوئی مکان بیچیں تو اس پر کوئی ٹیکس یا فیس ہوتی ہے گورنمنٹ کی۔ شاید 50 لاکھ پر 4 لاکھ ہے۔ اگر میں آپ کو 1 کروڑ کا مکان بیچوں گا تو رجسٹری پر 50 لاکھ دکھاؤں گا۔ تاکہ دولاکھ کے نقصان سے بچ جاؤں۔
3۔ یہ شعیب بھائی بتاسکتے ہیں۔
4۔ پھروکیل کی کیا ضرورت؟ یہ ان کی...