میر انیس بھائی بدل تو گئے تھے خیر۔۔ میں خود انہیں بڈھا بابا سمجھتا تھا۔۔۔:D
میں اور "کاکا"؟؟؟ میں لڑکپن میں ہی ہوں بڑا کب ہوگیا۔۔؟
یہ دیکھیں 5 منٹ قبل کی تصویر۔۔
یہ مونچھیں بس شغل میں رکھی ہیں۔ کبھی بھی کٹ جائیں گی۔۔:D
لیکن تاثر کیا بنا؟؟؟ وہ سمجھ نہیں آیا۔۔
خیر میں مان لیتا ہوں اچھا بنا...