نتائج تلاش

  1. محب علوی

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    تمام احباب جو کورس میں شامل ہیں ان سے درخواست ہے کہ نئے دھاگوں کو پڑھ کر ان پر تبصرے کریں اور اگر کوئی مشکل ہے تو اسے بھی بیان کریں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ کس دھاگے میں بہتری کی ضرورت ہے۔
  2. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    یوٹیوب بلاک کرنا حکومتی اقدام ہے اور اس میں ان کی تکنیکی اور سیاسی کمزوریوں کا عمل دخل ہے۔ عوام کی اکثریت یوٹیوب کی بندش کو غلط سمجھتی ہے تو یہ فیصلہ کرنا کہ دیکھیں پاکستان میں یوٹیوب بند ہے اور یہ لوگ چاہتے ہی یہی ہے ایک اقلیتی موقف سے غلط نتیجہ اخذ کرنے جیسا ہے۔ صرف دنیا میں پاکستان میں ہی...
  3. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    موضوع سے ہٹ رہے ہیں آپ ۔ آباؤ اجداد بنگلہ دیشی رہے نہیں ہونگے وہ ہیں اور یہودیوں کی سازش کہہ کر کسی نے بھی اسے بلاک نہیں کیا ، ایک تکنیکی وجہ سے وہ ویڈیو بلاک نہیں ہو رہی کیونکہ لوکل سرور نہیں ہیں پاکستان میں یوٹیوب کے اور اس پر کام نہیں ہوا۔ جاوید کریم کی کمپیوٹر خدمت بتانے کے لیے پوسٹ کی تھی ،...
  4. محب علوی

    محفل دا پِنڈ

    عائشہ عزیز ، دیکھنے میں مانو بلی ہے مگر حقیقت میں خاصی سمجھدار اور "اصغری" واقعہ ہوئی ہے ۔ اکبری کا نہ پوچھیے گا ورنہ آپ کا ناک میں دم ہو جائے گا۔ :ROFLMAO:
  5. محب علوی

    محفل دا پِنڈ

    عینی ، اگر یہ تصویر اصلی نہیں تو کیا آرڈر پر تیار کی گئی ہے اور اگر جواب ہاں میں ہے تو ایک دو مجھے بھی چاہیے ۔ :)
  6. محب علوی

    بہت اچھے نیرنگ ، اکیلے اکیلے ہی نام لکھوا رہے ہو ۔ اتنا بھی نہیں کہ بھائی کا ہی خیال کر لو ۔ :)

    بہت اچھے نیرنگ ، اکیلے اکیلے ہی نام لکھوا رہے ہو ۔ اتنا بھی نہیں کہ بھائی کا ہی خیال کر لو ۔ :)
  7. محب علوی

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    پاکستان میں یوٹیوب بین ہٹنے اور پھر لگنے کی خبر ایک عالمی خبر بنی ہے۔ :LOL: Techcrunch ، نیویارک ٹائمز ، ٹائمز آف انڈیا میں یہ خبر مضمون کی شکل میں شائع ہوئی ہے۔ کیا صرف تین منٹ کے لیے ہٹائی گئی پابندی؟
  8. محب علوی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    مجھے پتہ ہے ۔ یہ جواب بھی ہے اور میرا ناپسندیدہ جملہ بھی۔
  9. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    نیرنگ خیال ، یہ فرنٹ فٹ پر چھکا تھا۔:LOL:
  10. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    یہ اچھی بات لکھا ہے نیلم یا انگور کھٹے ہیں۔ :ROFLMAO:
  11. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    تو تیماردار تیمور کیا چھٹی پر ہیں:LOL:
  12. محب علوی

    سبق اسٹرنگ String

    Escape sequence Characters Escape sequence Character represented \' Single-quote character \" Double-quote character \\ Backslash character \a Bell character \b Backspace character \f Formfeed character \n...
  13. محب علوی

    آج سخت سردی ہے کل کی طرح ، سرد ہواؤں کا دور دورہ ہے

    آج سخت سردی ہے کل کی طرح ، سرد ہواؤں کا دور دورہ ہے
  14. محب علوی

    اقتباسات محترم فاطمہ جناح کی کتاب " میر ابھائی" سے اقتباس

    یہ کتاب فاطمہ جناح کی وفات کے بعد چھپی تھی اس لیے اس میں کتنی حقیقت ہے اور کتنا افسانہ یہ تحقیق طلب مسئلہ ہے۔
  15. محب علوی

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    طریقہ مل جائے گا مگر اردو میں چاہیے اور یہاں ہم اس پر بحث و تبصرے بھی کر سکیں گے۔ اپنے ہی فون کا لکھ لینا ، پھر باقیوں کے لیے اس کی تبدیلی پر تبصرے اور تجاویز آنا شروع ہو جائیں گی۔
  16. محب علوی

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    مبارک ہو سب کو ۔ کیا بیرون ملک سے پاکستان کال پر اضافی ریٹ کی واپسی میں بھی یوٹیوب کھلنے جتنا ہی وقت لگے گا :cry:
  17. محب علوی

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    روٹ کا تفصیلی طریقہ تم پر ادھار ہے اب محمد امین۔ میں بھی اس سوچ میں ہوں کہ اپنے فون کو کسی مناسب موقع پر روٹ کر لوں۔
  18. محب علوی

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    بہت اچھے محمد امین ، تجربہ میں میری بیداری کو خصوصا اجاگر کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ :p
  19. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ایک بات یہ بھی ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ آخری صدی مسلمان قوم کے لیے بدترین صدی تھی ، اس میں وہ ہر طرح سے زوال پذیر ہوئے اور ایسے میں تمام شعبہ جات کمزور ہوتے جاتے ہیں۔ پچھلی ایک دو دہائیوں میں چند مسلم ممالک نے عمدہ پرفارمنس دینا شروع کی ہے جس میں ملائیشیا اور ترکی سر فہرست ہیں اور چند اور ملک بھی...
  20. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    متفق مگر کیا لفظ جاہل کا استعمال جائز ہو جاتا ہے کم علمی کےلیے اور وہ بھی تضحیک اور حقارت کے ساتھ۔
Top