نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    نزلہ و زکام

    ناآفریدہ زیادہ مناسب ہو گا۔
  2. عرفان سعید

    نزلہ و زکام

    نزلہ و زکام بے سبب نزلہ کبھی انساں کو بھی آتا نہیں ناک کو مجنوں سا جرثومہ رگڑتا ہو گا (عرفان)
  3. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر بھوک آخری بار لگی ہے تو کوئی حرج نہیں۔
  4. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اس سوال کا جواب سادہ نہیں۔ ایک الگ فورم بنانا پڑے گا
  5. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    عربی سیکھ کر ڈارون نے قرآن میں تخلیقِ آدم پڑھی، اور سرتاسر تعصب کا شکار ہو کر ارتقا کی دیومالا بنا ڈالی، اور اس قابلِ مذمت نظریے کو وضع کرتے ہوئے اشرف المخلوقات کا جدِ امجد بندر قرار دے دیا۔
  6. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں معذرت چاہوں گا اگر میری کوئی بات آپ کو گراں گزری ہو۔ میں نے اصولی بات عرض کی تھی۔ آپ اگر ایسا محسوس کر رہی ہیں تو ضرور کوئی وجہ ہو گی، اسے متعلقہ عملے کے نوٹس میں لائیں۔ لوگوں کے درمیان معاملات سلجھانا آسان نہیں ہوتا۔ ایک گھر بطور والدین ہم اپنی اولاد کے معاملات میں کیا دو اور دو چار کی طرح...
  7. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حساس تو ہر شخص ہوتا ہے، حساسیت کی نوعیت مختلف ہو سکتی ہے۔ حیثیت ہر شخص کی ہے۔ تمام محفلین قابلِ احترام ہیں۔ لوگ ہیں تو یہ محفل ہے ورنہ روبوٹ تو اس کو چلا نہیں سکتے۔
  8. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں احمد بھائی، کوئی ایسی عجیب بات نہیں۔ اپنی جاب میں شدید قسم کی علمی سائنسی بحثیں روز ہوتی ہیں اور میرے روز مرہ معمول میں داخل ہیں۔ ہم خوش گپیاں لگاتے ہوئے کمرے میں داخل ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ گھمسان کا رن پڑتا ہے۔ اتنی شدید بحث و تکرار ہوتی ہے۔ بعض دفعہ تو دونوں طرف کے دلائل اتنے مضبوط ہوتے ہیں...
  9. عرفان سعید

    صدرِپاکستان کا انتخاب

    ہمیں تو کوئی دنداں شکن صدر چاہیے!
  10. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی بالکل اثر کے اثرات بھی!
  11. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ڈارون کی پیدائش نے اردو محفل پر ناقابلِ یقین اثرات مرتب کیے ہیں۔
  12. عرفان سعید

    نہ کھاتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی

    بہت شکریہ تابش بھائی! "آتے" زیادہ رواں ہے۔ صلاح کا بہت شکریہ
  13. عرفان سعید

    نہ کھاتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ استادِ محترم
Top