نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو کرتا ہے گلف روڈ پر جانے کو لیکن صبح 4 بجے تک گھر واپس نہیں آ سکتے اس لیے گھر پر ہی بیٹھے ہیں ہم تو
  2. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرت اس دن اگر غلطی سے گاڑی لے کر نکل جاؤ تو بھول جاؤ آپ صاف ستھری حالت میں واپس آؤ گے
  3. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی سارہ آپی میں بتاتی ہوں یہ 25 فروری کویت کا نیشنل ڈے ہے یہ حال ہوتا ہے اس دن باہر نکلنے کا
  4. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے ٹھیک ہے چلو جی میں تو تیار ہوں
  5. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات کچھ یوں ہے کہ پوری ترتیب خراب ہو گئی ہے
  6. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج کویت میں تو عید الوطنی ہے
  7. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ‏وت عید دی آمد آمد ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ توں چاھویں تاں میں عید کراں.۔ ۔ ۔ ۔ میڈی عید ھے جانی نال تیڈے تو آویں تاں میں عید کراں
  8. حمیرا عدنان

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    بہت عمدہ تحریر ہے مریم اللہ زور قلم اور زیادہ ہو
  9. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو آیان کو ڈنر کروا کر فارغ ہوئی ہوں ابھی
  10. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضدی لوگ کب صبر کرتے ہیں
  11. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرت آپ کو بتانا ہے پوچھنا نہیں :)
  12. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب کبھی کالج میں بیت بازی کا مقابلہ ہوتا تھا تو ایک شعر پڑھا کرتی تھی آج تک معلوم نہیں ہو سکا کن صاحب کا ہے اگر آپ کو خبر ہو تو بتائیے یہ الگ بات ہے کہ منبر پہ آ کر کچھ نہ بولیں خاموش لوگ تو بلا کے خطیب ہوتے ہیں
  13. حمیرا عدنان

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    صائمہ آپ سنائیں نہیں ساونڈ بند کر کے دیکھ لیں:heehee:
  14. حمیرا عدنان

    چاکلیٹ کا استعمال دماغ کی صلاحیتوں میں اضافہ

    روزنامہ پاکستان کا حال بھی کالم نگار جاوید چوہدری جیسا ہے اور جناب احمد علی خان صاحب تو لگتا ہے روزنامہ پاکستان کے ایڈوٹیزنگ ایجنٹ ہیں ابھی تک جناب کا تعارف نظر سے نہیں گزرا بس تھریڈ پوسٹ کر کے غائب ہوجاتے ہیں اپنی پوسٹ کو ڈیفنڈ بھی نہیں کرتے
Top