نتائج تلاش

  1. نعمان علی نقوی

    دور درشن کا اردو چینل یا اردو کا مقتل ۔بھارتی اردو اخبار کا آرٹیکل

    یوں تو یہ کالم بھارتی اردو چینل پر اردو کی ناقص کوالٹی پر لکھا گیا ہے لیکن مجھے تو کالم نگار کی اپنی اردو میں بہت غلطیاں نظر آئیں اور بہت سے الفاظ میرے حلق سے نہیں اترے مثلا ،کھلواڑ ،چل رہی گڑبڑیوں ، وغیرہ وغیرہ ملاحضہ کیجیے مذید بڑے سائز میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
  2. نعمان علی نقوی

    ZEMTV ویب سائٹ کیسے چل رہی ہے؟

    تمام دوستوںکو سلام عرض ہے ZEMTV کے بارے میں کچھ سوالات ہیں اگر کوئی صاحب جواب دے سکیں تو بڑی نوازش ہو گی اس سائیٹ پر درجنوں ٹاک شوز کی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتیں ہیں جن میں سے زیادہ تر ایک ہی وقت میں مختلف چینلز پر نشر ہوتے ہیں سوال یہ ہے کہ اتنے سارے ٹاک شوز کو ایک ساتھ ایک ہی وقت میں یہ سائیٹ کیسے...
  3. نعمان علی نقوی

    MySQL کی اردو ڈیٹا بیس کے بیک اپ کو ری سٹور کرنے کا مسلہ

    میں بس اپنا شک دور کرنا چاہ رہا تھا لیکن آپ تو مائیکروسافٹ کی دنیا کے بندے نکلے :) خیر کوئی بات نہیں
  4. نعمان علی نقوی

    MySQL کی اردو ڈیٹا بیس کے بیک اپ کو ری سٹور کرنے کا مسلہ

    اپ یونی کوڈ ڈیٹا سٹور اور ری ٹریو کیسےکر رہے ہیں کیا مہربانی فرما کر اپنے کوڈ کی دو چار لائنیں پیش کریں گے ؟
  5. نعمان علی نقوی

    MySQL کی اردو ڈیٹا بیس کے بیک اپ کو ری سٹور کرنے کا مسلہ

    زیک سید ذیشان @ ۔فی الحال مسلہ حل ہو گیا ہے میں نے پی ایچ پی مائی ایڈمن کے ذریعے سکرپٹ جنریٹ کیا اور اسے براہ راست دوسری سرور کے پی ایچ پی مائی ایڈمن میں پیسٹ کر دیا تو ڈیٹا درست اپ لوڈ ہو گیا جیسا کہ محترم رانا نے کہا میں سکرپٹ کی ٹیکسٹ فائل استعما ل کر رہا تھا جو یقینا یونی کوڈ فارمیٹ میں...
  6. نعمان علی نقوی

    MySQL کی اردو ڈیٹا بیس کے بیک اپ کو ری سٹور کرنے کا مسلہ

    اپ کا اندازہ بلکل ٹھیک ہے کچھ ایسا ہی کر رہا تھا ۔ اور یقینا بنے والی ٹیکسٹ فائل یونی کوڈ نہیں ہو گی اسی لیے اردو کی شکل بگڑ جاتی ہے
  7. نعمان علی نقوی

    MySQL کی اردو ڈیٹا بیس کے بیک اپ کو ری سٹور کرنے کا مسلہ

    سلام دوستو! میں نے پی ایچ پی اور مائی ایس کی ایل کے ذریعے ایک اردو ویب سائیٹ بنائی ہے ویب سائیٹ تو بن گئی اور ٹھیک کام کر رہی ہے لیکن جب ڈیٹا بیس کا بیک اپ ری سٹور کرتا ہوں تو ویب پیج میں اردو نظر نہیں اتی بلکہ عجیب حروف نظر اتے ہیں کوئی دوست بتا سکتا ہے اردو دیٹا کو کیسے ری سٹور کیا جاتا ہے...
  8. نعمان علی نقوی

    تعارف میرا تعارف

    میرا تعلق لاہور سے ہے اور پی ایچ پی ڈیولپمنٹ میں کسی حد تک مہارت رکھتا ہوںایک نئی ملنے والی اسائمنٹ میں مجھے ایک اردو میں ویب سائیٹ بنانی تھی انگلش ویب سائیٹس بنانے کا تجربہ تو بہت تھا لیکن اردو ویب سائیٹ نے ناکوں چنے چبوا دئیے خیر خدا خدا کرکے اسائنمنٹ تو مکمل ہو گئی لیکن سپورٹ کے معاملات...
Top