ZEMTV ویب سائٹ کیسے چل رہی ہے؟

تمام دوستوںکو سلام عرض ہے
ZEMTV کے بارے میں کچھ سوالات ہیں اگر کوئی صاحب جواب دے سکیں تو بڑی نوازش ہو گی
اس سائیٹ پر درجنوں ٹاک شوز کی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتیں ہیں جن میں سے زیادہ تر ایک ہی وقت میں مختلف چینلز پر نشر ہوتے ہیں سوال یہ ہے کہ
اتنے سارے ٹاک شوز کو ایک ساتھ ایک ہی وقت میں یہ سائیٹ کیسے ریکارڈ کرتی ہے یا کرتی ہو گی ؟
شوز کو ریکارڈ کرنے کے بعد اس کی ایڈیٹنگ یعنی ویڈیو میں سے اشتہارات کو کٹ کرنا کیا یہ سب مینولی کیا جاتا ہوگا یا اس کا کوئی خودکار طریقہ بھی ہو سکتا ہے؟
سائیٹ کا لنک
 
Top