عدنان بھیا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا..اس گلشن میں بہار آپ کی وجہ سے ہے. میں تو خود غرض ہوں جب گلشن میں بہار ہوتی ہے تو آجاتا ہو خوشبو سونگھ کے چلا جاتا ہوں. لیکن آپ ہر موسم میں یہاں آتے ہیں. اس محفل کی رونق آپ کے دم سے ہے آپ ہے محفل کی جان. اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ سلامت رکھے...