نتائج تلاش

  1. اے خان

    بھیجا فرائی

    اس وقت 3:26 ہے صبح ناشتے میں چائے پراٹھا کھایا تھا.. چائے کا کپ ٹیبل پر رکھا تھا. اپنا مراسلہ اور بھیجا چیک کریں.
  2. اے خان

    بھیجا فرائی

    جب بھیجا فرائی ہورہا ہو تو ساتھ میں ڈال دینا
  3. اے خان

    بھیجا فرائی

    کوشش کرتے ہیں کہ آپ کا شک یقین میں بدل جائے
  4. اے خان

    بھیجا فرائی

    آپ کو اپنے بھیجے پر ناز ہے اسی وجہ سے پوچھا کہ صبح کہی غلطی سے صمد باند تو نہیں سونگھا آپ نے
  5. اے خان

    بھیجا فرائی

    یہ آپ کی غلط فہمی ہے. آپ کا بھیجا کدھر ہے؟ اس کی فکر کریں بے دھیانی میں جل نہ جائے
  6. اے خان

    بھیجا فرائی

    کچھ لوگ تو نشے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں. آپ تو نہیں کرتے نا؟
  7. اے خان

    بھیجا فرائی

    وقت بتائے گا کہ کس کا بھیجا فرائی ہوتا ہے.
  8. اے خان

    بھیجا فرائی

    جی بالکل سنا ہے صمد باند کا نام سنا ہے؟
  9. اے خان

    بھیجا فرائی

    یعنی جل گیا ہے.
  10. اے خان

    بھیجا فرائی

    بن تو کب کا گیا ہے بس جڑا نہیں ابھی تک
  11. اے خان

    بھیجا فرائی

    فرائی ہوا ہے تو کھانے لائق تو ہوگا؟
  12. اے خان

    بھیجا فرائی

    دنیا میں ہر چیز کے جوڑے ہیں تو سمائیلیز کے بھی ہونے چاہیے. :):)
  13. اے خان

    بھیجا فرائی

    دیکھتے ہیں کتنا زور ہے بازوئے قاتل میں وغیرہ وغیرہ :) :)
  14. اے خان

    دعا دعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آمین اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے آمین
  15. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو پہلے سے ہی علم تھا.
  16. اے خان

    مبارکباد عظیم بھائی کو چار ہزاری منصب مبارک ہو

    بھائی لکھنا چاہ رہا تھا لیکن غلطی سے بھی لکھ دیا. معذرت خواہ ہوں عظیم بھائی
  17. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوششیں جاری ہیں حالات سدھارنے کے لیے
Top