نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکیہ بھی کھائی ہے کبھی کونڈے والی کسی نے؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جون کے مہینے میں بھی تمہارا تو یہی حال ہوتا ہے بھئی ۔
  3. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 893 6/6 🟩🟩🟨⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛⬛ 🟨⬛⬛⬛⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنمارک میں بیٹھے ہوئے بس آنکھیں بند کرو اور تصور کے کرشمے دیکھو ۔ثمرین سامنے ادب سے بڑے بڑے مگے لیے کھڑی ہو گی۔
  5. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (686) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  6. سید عاطف علی

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    آپ کی خواہش نے تو سب کو ہی حیران کر دیا ۔ اب ان حیرانوں سے ہی مل لیں کیوں کہ وہ شخص تو ملنا مشکل ہے۔
  7. سید عاطف علی

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    ایسی سزا دینے والی عدالت کا چیف جسٹس شیخ چلی ہو گا یقیناََ ۔
  8. سید عاطف علی

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    اور ہم اس نسل کے نمائندے ہیں جو چاند پر اترنے کے ربع صدی بعد بھی تانگے میں سکول جاتے رہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ضرور کیوں نہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    سونے کی ہی کہہ لو ، کیا جاتا ہے۔
  11. سید عاطف علی

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    ایک انڈے پر ہاتھ نہیں کٹتے بھئی۔ ایک انڈے کی تلافی اور علامتی حد کافی ہے۔
  12. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #676 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  13. سید عاطف علی

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    عنوان کوئی بھی ہو سرقہ کی حد ضرور جاری کی جائے گی۔ چلیے جاسمن ایک ابلا ہوا نڈا صدقہ کیجیئے پھر آپ کے ہاتھوں کے ناخن کاٹے جائیں گے۔
  14. سید عاطف علی

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    کیا مطلب ؟ذرا واضح تو کیجیے ۔ آپ کے ذہن میں عنوان آ رہا ہے ؟
  15. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (685) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  16. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 892 6/6 ⬛⬛⬛⬛🟩 🟩⬛🟩⬛⬛ 🟩⬛🟩⬛🟩 🟩⬛🟩⬛🟩 🟩🟨🟩⬛🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  17. سید عاطف علی

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    واقعی :) ۔ لیکن اس قسم کی حیرت میں 1981 اور 2023 کی تخصیص نہیں ہو گی۔
  18. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #waffle676 1/5 🟩🟩🟩🟩🟩 🟩⬜🟩⬜🟩 🟩🟩⭐🟩🟩 🟩⬜🟩⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 🔥 streak: 7 wafflegame.net
  19. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #deluxewaffle79 1/5 🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩 🟩⬜🟩⬜🟩⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩 🟩⬜🟩⭐🟩⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩 🟩⬜🟩⬜🟩⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩 wafflegame.net
  20. سید عاطف علی

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    اس سوال میں تو حیرت کا سبب بتانا ہے ۔ پریشانی کے لیے پھر ایک الگ دھاگا کھول لیں گے ۔
Top