نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    غلام احمد بلور کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

    ارے اتنا زیادہ پیسہ بھی نہیں ہے یہ، 95، 96 لاکھ روپے بنتے ہیں سارے۔
  2. عاطف بٹ

    غلام احمد بلور کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

    بلور خاندان پشاور کے بڑے کھاتے پیتے گھرانوں میں سے ایک ہے۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ بلور صاحب پہلے ریڑھی پر سٹے بیچا کرتے تھے؟ :p
  3. عاطف بٹ

    غلام احمد بلور کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

    وہ لوگ سیکولر نہیں ہیں عمران بھائی۔ یہی تو مسئلہ ہے کہ ہمارے ہاں لوگ انہیں سیکولر سمجھ لیتے ہیں۔
  4. عاطف بٹ

    غلام احمد بلور کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

    نایاب بھائی، برطانیہ میں جب سے ٹھیریسا مے نے وزارت داخلہ کی ذمہ داری سنبھالی ہے تب سے اسی طرح کے فیصلے سامنے آرہے ہیں۔
  5. عاطف بٹ

    غلام احمد بلور کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

    برطانوی وزارت داخلہ نے پاکستان کے وزیر برائے ریلوے غلام احمد بلور کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناب بلور کے داخلے پر پابندی کی وجہ ان کا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی پر مبنی فلم بنانے والے فلمساز کے سر کی قیمت مقرر کرنا ہے۔ واضح رہے کہ جناب...
  6. عاطف بٹ

    وعلیکم السلام۔ جعفری صاحب، خوش آمدید۔ تعارف کے دھاگے میں آ کر اپنے بارے میں بتائیے۔

    وعلیکم السلام۔ جعفری صاحب، خوش آمدید۔ تعارف کے دھاگے میں آ کر اپنے بارے میں بتائیے۔
  7. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    یہ سب کیا، کیوں اور کیسے اگر آپ اس عسکری قیادت کے سامنے رکھیں جس کی وجہ سے یہ لوگ ہمارے سروں پر مسلط ہوئے ہیں تو زیادہ مناسب ہوگا۔ امریکہ سے پیسے لے کر آج سے ساڑھے تین عشرے پہلے میں نے ان لوگوں کو ساری دنیا سے اکٹھا کر کے ان علاقوں میں لا کر آباد نہیں کیا تھا میرے بھائی۔ نفرت کی یہ فصل تو وردی...
  8. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میر صاحب، میرا نقطہ نظر بھی آپ سے مختلف نہیں ہے۔ سکول کالج کے بچے کیوں باہر آئے اس کا جواب میں پہلے ہی دے چکا ہوں اور یوسف ثانی بھائی نے بھی شاید اس پر بات کی ہے۔ میں گزشتہ آٹھ سال سے ذرائع ابلاغ سے وابستہ ہوں اور مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ اخبار کے صفحات سے لے کر ٹی وی کی سکرین تک ایشوز کیسے فریم...
  9. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    عمران بھائی، میں نے ڈرون حملوں سے شہید ہونے والے بچوں کی جانب توجہ اس لئے مبذول کروائی تھی کیونکہ ان کی طرف کوئی دھیان نہیں دیتا ورنہ تو دنیا میں کہیں بھی اور کسی بھی نظریے سے تعلق رکھنے والا کوئی بےگناہ اور معصوم انسان مارا جائے تو اس کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے اور اس کے قتل میں ملوث لوگوں کو...
  10. عاطف بٹ

    تاسف ایم اے راجا بھائی کی خالہ کا انتقالِ پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
  11. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    آپ نے جن ممالک ہی فہرست فراہم کی ہے، ذرا خود ہی پتہ کرلیجیے کہ ان میں کتنے ممالک مغرب میں واقع ہیں، جنگ کے مرکزی کردار کون ادا کررہے تھے اور باقی خطوں کے لوگوں کا اس سے کیا لینا دینا تھا۔ محض وکی پیڈیا سے معلومات حاصل کرلینے کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ میری دلیل مضبوط بھی مانی جائے گی۔ کس جنگ میں...
  12. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    نایاب بھائی، ایک بار مختاراں مائی کیس کی تفصیلات پڑھ لیجئے گا پلیز، آپ کو اس انصاف کی طالبہ کی اصل حقیقت پتہ چل جائے گی۔ میں بھی تو یہی رونا رو رہا تھا کہ ہمارا میڈیا صرف مغرب کی طرف سے آنے والی باتوں پر ہی کیوں توجہ دیتا ہے؟ ہیرو ان کو کیوں مانا جاتا ہے جنہیں مغرب ہیرو قرار دیتا ہے؟ باقی لوگ...
  13. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ایران تو پچھلے کئی سال سے ڈٹا ہوا ہے ان کے سامنے اور آج بھی ان کے ہاں یورینیم کی افزودگی ہورہی ہے جس پر مغرب کو سب سے زیادہ تکلیف ہے۔ وہ مغرب کا مقابلہ کیسے کررہے ہیں، احمدی نژاد کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والی حالیہ تقریر سن لیں، آپ کو خود پتہ چل جائے گا۔ پاکستان اپنی جغرافیائی...
  14. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو آپ پھر شاید کراچی کی صورتحال سے صحیح طرح واقف نہیں ہیں۔
  15. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    آپ جنہیں ورلڈ وارز کہہ رہے ہیں، ان میں مغرب کے علاوہ ورلڈ تھی ہی کون سی؟ ان کے گھر کی جنگ کو آپ لوگ ورلڈ وار کا نام دے دیتے ہیں! کوریا اور ویت نام کے معرکے مغربی بربریت کی داستان ہے، بہادری کی کتھا نہیں۔ اگر پاک فوج کی بنیاد مذہب نہیں ہے تو یہ بتادیجئے کہ فوجی جوانوں کا خون گرمانے کے لئے آج بھی...
  16. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    آپ کی اس بات میں کراچی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے جہاں آئے روز بےگناہ لوگوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کر پھینک دیا جاتا ہے۔ کیا فوج کی ذمہ داری صرف قبائلی علاقوں میں ہی امن قائم کرنا ہے؟
  17. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    نایاب بھائی، مغرب اتنا اسلام یا پاکستان پسند کب سے ہوگیا کہ وہ ہمارے بچوں کو انعام و اکرام سے نوازنے لگے؟ ان کے ہر عمل کے پیچھے کوئی نہ کوئی گہری سازش ہوتی ہے۔ مختاراں مائی والا کیس اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اور حکومتِ پاکستان جس طرح لوگوں کو انعامات سے نوازتی ہے وہ بھی یہاں بہت سے لوگوں کو...
  18. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    عمران بھائی، مجھے تو آپ کی پوری بحث میں یہ سمجھ نہیں آرہی کہ آپ کس کے حق میں ہیں اور کس کے خلاف۔ ایک طرف آپ اس عسکری ادارے تعریفیں کرتے نہیں تھکتے جس کی بنیاد سے اگر اسلام کی اینٹیں نکال دی جائیں تو اس کا وجود ہی باقی نہیں رہے گا اور دوسری جانب آپ اسلام اور اس سے وابستہ اقدار کو شدید تنقید کا...
  19. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    خودکش حملوں میں شہید ہونے والے بچوں کا نہ کرنے کی وجہ آپ کو اس پیراگراف کے بعد والا پیراگراف پڑھ کر سمجھ آجانا چاہئے تھی: ملالہ کو آپ لوگوں نے بہادری کی علامت اسی وقت قرار کیوں دیا جب ایک مغربی ادارے نے اس سے منسوب باتیں نشر کیں اور ایک دوسرے مغربی ادارے نے اسے بین الاقوامی انعام کے لئے نامزد...
  20. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    جی ضرور انشاءاللہ۔
Top