یہ آل محمد ﷺسے ہم کو جو محبت ہے
ہم سب پہ یہ واجب ہے، یہ اجر رسالت ہے
مومن کے لئے تو یہ بخشش کی ضمانت ہے
ہاں ذکرِ محمدﷺمیں اللہ کی رحمت ہے
جب نعت نبی کہئے، زمزم سے وضو کیجے
اس نعت محمد ﷺکے ہر لفظ کی حرمت ہے
اللہ کا سجدہ ہو یا ذکرِ محمد ﷺ ہو
یہ بھی تو عبادت ہے...