بہت خوب بٹیا ! اداسی تو اٹل ہے
بٹیا جب ایسا ایسا کھلونا ٹوٹے جو کہیں مل نہیں سکتا
تو انسان عجب کشمکش میں مبتلا ہوجاتا ۔اب جب جب مراسلہ لکھ رہے ہوتے ہیں تو سوچ رہے ہوتے ہماری تو صبح کا آغاز ہی نماز اور اذکار کے بعد محفل ہے اور رات میں بھی آنکھ کھل جائے تو محفل کو دیکھے بغیر چین نہیں آتا ۔پھر...