نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    لولوسر لیک از مائی فرسٹ لو ان لیکس!
  2. مریم افتخار

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    ہوم ڈلیوری کروانے لگی ہوں!
  3. مریم افتخار

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    آپ اسے کنفیوز کر دیں!!!
  4. مریم افتخار

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    آپ تو خود گھمانے والوں میں سے ہیں!!!
  5. مریم افتخار

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    جیتوں تو نان پاؤں، ہاروں تو برف تیری؟
  6. مریم افتخار

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    ان کا قلم فقط قلم نہیں، ڈمبیل ریزڈ ٹو پاور فور بھی ہے۔
  7. مریم افتخار

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    اس لکھائی کی وجہ سے آپ نے توبہ کیوں کی، توبہ تو بھائی جان کو کرنی چاہیے تھی!!!
  8. مریم افتخار

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    آپ سے مقابلہ کرنے سے ڈرتی ہوں!
  9. مریم افتخار

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    یعنی پانی پہ نام کا ٹمپریچر کم کردیا اور ایڈیبل بنا دیا؟؟؟
  10. مریم افتخار

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    میری اتنی تعریف کا شکریہ لیکن اس طرح کے نام ذرا دھیرے لیتے ہوتے ہیں، محفل میں کچھ لوگ ہیں جو لاگ ان کیے بغیر سونگھ لیتے ہیں کہ کسی مراسلے میں وسیم اکرم کا ذکر ہو رہا ہے اور اب شنیرا جی و دیگر کی کہانیاں چلیں گی۔۔۔
  11. مریم افتخار

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    یہ ڈیجیٹل آرٹ ہے یا پیچھے کڑھائی والا چھاپہ ہے؟
  12. مریم افتخار

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    میرا جاپان سے دور دور تک تعلق نہیں اور آپ بھی افریقہ کے نہیں لگتے کہ بینیفٹ آف ڈاؤٹ دینے میں ڈاؤٹ ہو!
  13. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب گانے ہی ہمیں آج تک حاضر لگے۔ جیسے کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا۔۔۔۔
  14. مریم افتخار

    تعارف رسمی تعارف

    میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں!!
  15. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا چین وین سب اجڑا ظالم نظر ہٹا لے۔۔۔
  16. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں سمجھ آتی کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ!!
  17. مریم افتخار

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    چلیں بینیفٹ آف ڈاؤٹ دیا۔۔۔مجھے لگا وہ برف ہے اور آپ نان خطائی یا نان بائی کی بات کر رہے ہیں!
  18. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو ہوتا ہی ہے۔۔۔۔لوگ گناہوں کی گنتی سے بھی جیلس ہونا نہیں چھوڑتے!
  19. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اکو الف تیرے درکار۔۔۔ او علمو بس کریں او یار
Top