فہیم بھائی۔۔۔ابھی ظہیر صاحب اس لڑی کی طرف نہیں آئے ورنہ ایک بڑے خطاط کا بھی سب کو پتہ چل جانا ہے جن کے آگے ہر شے پانی بھرتی ہے اور۔۔۔۔آپ کو پتہ ہے؟ میں نے کئی سال بعد یہ مارکر وغیرہ پکڑے کل تو مجھے تقریبا ہر لفظ پر ہی لگا کہ موٹائیاں خراب کر دی ہیں ساری کہ کہاں کیا آنا تھا اور اساتذی کیا کیا...