عزت افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
بھاری بھرکم مضامین، علمی مباحث اور تجزیاتی تحریروں میں لفظیات اور ساختیات کا تعین نفسِ مضمون کے مطابق ہوتا ہے۔ رہی بات ہلکی پھلکی تحریروں کی؛ مثلآ انشائیہ فکاہیہ خطوط وغیرہ شامل ہیں، وہاں یوں جان لیجئے کہ ہم باتیں کر رہے ہیں، یا باتیں سن رہے ہیں، گپ شپ لگا رہے ہیں۔...