تحقیق سب مکمل ہوئی...
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوا...
ثبوتوں کے البتہ مزید ڈھیر سامنے پڑے ہیں...
کوئی انعام دینے کا وعدہ کرے تو ڈھیر لگا کر مدمقابل کو ڈھیر کردیں!!!
وہ آنا چاہیں ہمارے ساتھ تو صد بسم اللہ...
آپ نے تو ان کے ساتھ وہ سلوک کیا جو انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کے ساتھ نہیں کیا...
اور وہ ہمارے ساتھ نہ آنا چاہیں تو ہم اکیلے سو پر بھاری...
گرچہ نہیں ہیں بہاری اور نہ ہی زرداری!!!