محض تو نہ کہیں۔۔۔
حالات و واقعات و قرائن سب ملا کر دیکھیں۔۔۔
اور یہ بتائیں سب صحیح نکلا یا نہیں؟؟؟
انہوں نے کتنا چھپایا پھر بھی ہم نے سب بتا دیا کہ یہ اس وقت کہاں ہیں!!!
زبردست جارہے ہیں بھائی۔۔۔
خدایا تیرا شکر ہے۔۔۔
تیرے یہاں دیر ہو نہ ہو پر اندھیر نہیں ہے۔۔۔
ہمیں غیب سے ایسا ساتھی ملا جو منہ توڑ تابڑ توڑ حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔۔۔
وہ بھی ہماری سائیڈ سے۔۔۔
جگ جگ جیو بھیا، دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو!!!