شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی خاموشی میں بھی 1000 مراسلے ہوجاتے ہیں۔ اگر کہیں بول پڑیں تو شمشاد بھائی صاحب کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔
کوئی بولنے دے تب نا۔۔۔
جیسے ہی بولنے کا ارادہ کرتے ہیں۔۔ ہمارے حوصلے پست کر دئیے جانے کی کوشش جاری ہو جاتی ہے۔
کیا کریں ہم۔ :dazed:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ساری رات جاگ کر میری بہن نے کتنی کام کی باتیں لکھی ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ ایک بھی کام کی بات نہیں صد افسوس
فکر ناٹ۔۔۔ اندر سے میں آپ کے ساتھ ہوں
آپ باہر سے بھی بے شک انھی کے ساتھ رہیں۔ کیونکہ ہم نے بھی تو ان کے عدنان بھائی چھین لئے ہیں زبردستی۔


دیکھیں نا بھائی۔۔۔ کیسا سلوک کیا جاتا ہے ہمارے ساتھ۔
 

سید عمران

محفلین
جی جی بالکل۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ مذکر مئونث بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
زبردست جارہے ہیں بھائی۔۔۔
خدایا تیرا شکر ہے۔۔۔
تیرے یہاں دیر ہو نہ ہو پر اندھیر نہیں ہے۔۔۔
ہمیں غیب سے ایسا ساتھی ملا جو منہ توڑ تابڑ توڑ حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔۔۔
وہ بھی ہماری سائیڈ سے۔۔۔
جگ جگ جیو بھیا، دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں دیکھ لیں یہ ثابت ہو چکا کہ یہ سب محض مفتی صاحب کے قیافے تھے :)
وہی تو۔۔۔
آپ ہی تھے جو آنکھیں بند کر کے ساری باتوں کو مانتے رہے۔
اور اپنی معصوم سی سادھی سی سادی سی بہن سے دشمنی مول لے لی۔
اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ کیجئیے خود نا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وہی تو۔۔۔
آپ ہی تھے جو آنکھیں بند کر کے ساری باتوں کو مانتے رہے۔
اور اپنی معصوم سی سادھی سی سادی سی بہن سے دشمنی مول لے لی۔
اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ کیجئیے خود نا۔
دیکھیں سید عمران یہ آپ کی وجہ سے میری بہن جسے میں پاؤں پاؤں چلنا سکھایا، بولنا سکھایا آج مجھ پر فقرے کس کس کے مار رہی ہے
 

سید عمران

محفلین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وہی تو۔۔۔
آپ ہی تھے جو آنکھیں بند کر کے ساری باتوں کو مانتے رہے۔
اور اپنی معصوم سی سادھی سی سادی سی بہن سے دشمنی مول لے لی۔
اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ کیجئیے خود نا۔

آپ یہ بتائیے کہ مزید ہوشربا ثبوت چاہئیں یا دشمنوں کی باتوں میں آکر راہ سے ہٹیں گے!!!
اب تو مجھے دودھ اور پانی کو الگ کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے
 
Top