ان کے مزاج اچھے ہی ہیں تبھی تو آگئیں ہماری لڑی برباد کرنے۔۔۔
غضب خدا کا کام کی بات ایک نہ ہوئی اور صفحات دس سیاہ کردئیے۔۔۔
ایک تو ہر مراسلہ کا جواب دینا ان کے لیے ضروری ہے۔۔۔
ارے بھئی اپنی سیما آپی سے ہی کچھ سیکھ لیں۔۔۔
وہ جو دھڑا دھڑ پُر مزاح کے شتونگڑں کے ٹھپے لگانا شروع کرتی ہیں تو روانی...