نتائج تلاش

  1. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    آپ اوپر سے کیچپ ڈال دئیے گا۔۔۔ پھر تو چلے گا ناں؟؟؟
  2. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    ہاتھی نہیں انکشاف اور شاک کی بات ہورہی ہے!!!
  3. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    یہ کرنے سے بہتر ہے احوال بیان کردیں!!!
  4. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    آپ نے کہا تھا کہ مزید ثبوتوں کے ڈھیر ذاتی مکالمہ میں دیں۔۔۔ جبکہ ہمیں بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑنے کا شوق ہے۔۔۔ اب بتائیں کیا کریں؟؟؟
  5. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    آپ نے سیما آنی کو یہ کہا۔۔۔ ابھی خبر لیتے ہیں آپ کی!!! :timeout::timeout::timeout:
  6. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    اور اگر بیان نہیں کرنا تو؟؟؟
  7. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    آپ تو پسند نہیں ہیں ناں یہ والے کباب!!! :sick3::sick3::sick3:
  8. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    یہ وہ والا پیار نہیں ہے۔۔۔ سمجھا بھی کریں۔۔۔ یہاں کھول کھول کر بیان کردیا تو پوری لڑی اڑ جائے گی!!!
  9. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    ابھی تلاش جاری ہے!!!
  10. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    بندوق!!! :terror::terror::terror:
  11. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    پہلے سچا پیار تو ڈھونڈ لینے دیں!!!
  12. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    ہاں ہاں ہم نامناسب بیان پورا کیے دیتے ہیں: لُبھاتا ہے دل کو کلامِ خطیب مگر لذّتِ شوق سے بے نصیب! بیاں اس کا منطق سے سُلجھا ہُوا لُغَت کے بکھیڑوں میں اُلجھا ہُوا ان ہی بے لذتیوں کے سبب ہم آج تک سچے پیار کو ترستے رہے!!! روتے ہیں چھم چھم نین، اجڑ گیا چین :crying3::crying3::crying3:
  13. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    سب یہودیوں کی سازش ہے!!!
  14. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    انسٹنٹ چیزوں کا زمانہ ہے۔۔۔ مائکرو ویو میں ڈالیں اور جھٹ پٹ سب تیار!!!
  15. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    ہاں ہاں ہم کرتے ہیں وضاحت۔۔۔ تو معلوم ہوا کہ گل کے بھائی بھی ہیں اور سیدھے سادے بھی نہیں ہیں۔۔۔ نتیجہ یہ نکلا کہ انتہائی چلتر باز ہیں!!!
  16. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    نسوار تمباکو کے کھیت میں!!!
  17. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    یہ صوابی کا علاقہ نہیں ہے جہاں تمہارا ہر حکم مانا جائے گا!!!
  18. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    دو سو ستر سال۔۔۔ چوں کہ پچھلے مراسلہ میں لکھ دیا تھا چناں چہ دروغ گوئی کا الزام لگنے کے خطرہ کے پیش نظر اب ایک سال بھی کم زیادہ نہیں کرنے والے!!!
  19. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    شکر الحمد للہ!!! :praying::praying::praying: دیر آید درست آید!!!
  20. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    شاباش بھائی شاباش!!! :applause::applause::applause: آج سے ہم آپ کو اپنا اسپوکس مین مقرر کرتےہیں۔۔۔ اسی طرح خم ٹھونک کر بڑھ چڑھ کے حملے کرتے رہیں!!!
Top