سر عاطف آپ کی ڈانٹ تو میں کھا لوں گا پر یہ جو آپ نے نئے والے ہیڈ ماسٹر رکھے ہیں نا یہ تو روز مجھ سے میدان میں پٹتے ہیں۔۔۔
’’اس مارے‘‘ نہ تو میں ان کا کوئی حکم مانوں گا اور نہ ہی ان سےکچھ پڑھوں گا۔۔۔
’’اس مارے کہ‘‘ انہیں تو خود کچھ نہیں آتا ہمیں کیا ’’پتا پڑائیں ‘‘ گے؟؟؟
:laugh::laugh::laugh: