نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    کمال تو ہے، ماننے کی بات ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    اوہو۔۔۔۔ بھالو جی نےتو یہ الٹا پکڑ لیا۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح خوشیوں سے رنگین رہے آپ کی زندگی کیونکہ ایک آپ کی زندگی سے ڈھیر سارے لوگوں کی دنیا میں رنگ ہیں۔ یہ لیں، چلیں کیک کھائیں۔۔۔۔! اور یہ لیں، سالگرہ پر کچھ چھوٹے موٹے تحفے تحائف۔
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہمیں بھی کچھ سمجھ نہیں آیا کہ یہ ہمبر گر سے مراد کیا ہے؟ :) اور کچھ مراد بھی ہے یا ۔۔۔۔۔
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد زرقا مفتی: شاعرہ یا محسنہ!

    بہت بہت مبارک ہو زرقا مفتی صاحبہ آپ کو یہ سنگ میل۔۔۔۔! اسی طرح اپنا خوبصورت کلام اور فکر انگیز تحاریر پیش کرتی رہئے۔
  5. عمار ابن ضیا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اچھا کیا کہ وضاحت کردی۔۔۔۔۔۔ ;)
  6. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    اچھا۔۔۔۔۔۔ میں تو اس کے الٹ سمجھ رہا تھا۔ :lll: اس رشتہ کا تو خیر سے مجھ بھی نہیں پتا تھا، یہ زینب کی ایجاد ہے تو مجھے اب کچھ کچھ شک ہونے لگا ہے۔ :grin:
  7. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    یہ کیا لکھا ہے تم نے؟ :eek: :mad: خیر نہیں ہے تمہاری
  8. عمار ابن ضیا

    جادو گر نے چہرہ بدل لیا

    پر زکریا، کچھ عرصہ سے تو کافی خاموشی تھی نا آپ کی جانب سے۔ خاص کر محفل پر۔۔۔ جب سے میں آیا ہوں، میں نے تو تبھی سے آپ کو کم گو دیکھا۔۔۔ اب اچانک سے یہ تبدیلی صرف حیران کن نہیں، خوشگوار بھی ہے۔ :)
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    صبح بخیر حضور والا۔۔۔ برہم برہم سے لگ رہے ہیں۔۔۔۔ :)
  11. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    :dar: اچھا۔۔۔ تم نے مجھے تختہ مشق بنایا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اب تم تیر اندازی بھی کروگی کیا؟؟؟ ویسے، بہت بہت شکریہ۔۔۔ :)
  12. عمار ابن ضیا

    جادو گر نے چہرہ بدل لیا

    ہاہاہا۔۔۔۔ ویسے بدلا ہوا چہرہ اب تک مجھے دیکھنا نصیب نہیں ہوا، دیکھ کر تبصرہ کروں گا۔ :)
  13. عمار ابن ضیا

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    تعبیر: یہ تو محبت بھی ہے اور جنگ بھی۔ محبت اردو محفل سے اور جنگ آگے بڑھنے کی۔ ;)
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    چلیں، ہم بھی چلے آئے۔۔۔۔!
  15. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  16. عمار ابن ضیا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    بہت اچھا لکھا ہے بلال۔۔۔۔۔۔ واؤوووو۔۔۔۔ اتنی جلدی دوبارہ سالگرہ آرہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) ابھی پچھلی سالگرہ کا یاد کروں تو ایسا لگتا ہے جیسے کچھ ہی عرصہ ہوا ہو۔
  17. عمار ابن ضیا

    جغرافیہ کوئز

    میں نے جب ابوشامل کا سوال پڑھا تو مجھے یقین تھا کہ اس کا جواب شمشاد بھائی ہی دیں گے۔ :)
  18. عمار ابن ضیا

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    گومگو سی کیفیت ہے۔۔۔۔ ہمارے خیال میں تو۔۔۔ مطلب کہ بس لکھے جانا ہے تو لکھے جانا ہے۔۔۔۔؟ سر پیر ہو یا نہ ہو یا کہ آزادی اس قدر نہیں ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آتا اور ایسے معمے کافی دلچسپ یوں ثابت ہوتے ہیں کہ کچھ پلے پڑے یا نہیں، بس لکھے چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔!
  19. عمار ابن ضیا

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    ہمم۔۔۔ چلیں آپ بتایئے گا تو ہم بھی بنانے کی کوشش کریں گے۔۔۔ یہ تو مجھے اسمائیلیز کی ایک سائٹ سے مل گیا تھا۔۔۔ اس طرح کے مزید بنانے کا آئیڈیا اچھا ہے۔
  20. عمار ابن ضیا

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    کس قسم کے بورڈ بنوانے ہیں شمشاد بھائی؟
Top