اوہ!! ہم بھی دوپہر ہی لکھنا چاہ رہے تھے۔ آنکھوں میں ointment لگا چکے تھے تو پتہ نہیں کیا غلط سلط لکھ دیا۔ :oops:
زبردست!! یہ پروگرام کتنے دن پر مشتمل ہو گا ؟؟
مبالغہ بالکل نہیں کیا ہم نے بہنا!! اردو محفل اتنی ہی اچھی ہے۔ :)
(ہمیں حیرت ہو رہی ہے کہ آپ نے یہ مراسلہ کافی دیر سے ارسال کیا ہوا ہے اور ہمیں ابھی نوٹیفیکیشن ملا ):question:
لیکن ہمارے خیال میں یہ کوئی صلاحیت نہیں ہے، ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ وقت لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے سامنے نہیں بیٹھ سکتے۔ سو چلتے پھرتے کام کرتے زیادہ تر سیل فون ہی زیرِ استعمال ہوتا ہے۔ سو اسے ہماری صلاحیت نہیں سہولت خیال کیا جائے۔ :)
غور طلب بات یہ ہے کہ تمام شعراء کے محبوب دسمبر میں ہی ان سے بچھڑے.. اور پڑھنے والے بھی دسمبر کے غم سے ہی نڈھال رہتے ہیں۔ :yawning:
ویسے ہم تو دسمبر میں خوش ہوتے ہیں کہ موسم سرما کی تعطیلات جو آتی ہیں۔ :daydreaming:
صاف والی کرنسی شگفتہ آپی!! ہمارا خیال تھا کہ اس طرح مختلف ممالک کی کرنسی کے بارے میں معلومات بھی دستیاب ہوں گی۔
اور اگر کسی کے پاس متروک کرنسی موجود ہے وہ اس کا اشتراک بھی کر سکتے ہیں۔ :)