میں بھی ملالہ کا دشمن نہیں ہوں اور نہ ہی میں نے اسے ایجنٹ کہا ہے۔ یہ تو ایک انگریزی محاورے کے مطابق آپ میرے منہ میں اپنے الفاظ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ملالہ، آپ اور طالبان پاکستانی ہیں تو میں کون سا کیوبا کا رہنے والا ہوں۔ یہ یاد رکھیے کہ یہاں جتنی بھی بحث ہورہی ہے اس میں کوئی بھی شخص طالبان یا...