اسحاق ڈار بھوٹان والوں کی نظروں سے گرے ہی اس لیے تھے کہ 2016-17 میں ان کے فالتو بجٹ کے مطالبے والی فائل پر پرانے بجٹ کی بریک ڈاؤن مانگنے کے لیے ایک پیسٹ چٹ لگانے کے گناہ کبیرہ کے مرتکب ہو گئے تھے۔
وزیر خزانہ جو بھی ہو، منسٹری آف ڈیفنس کی بجٹ ڈیمانڈ فائلوں پر بنا کسی چوں چراں دستخط کرنے والا...