نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بچا ہے ؟ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    Designing at its worst
  3. عبدالقیوم چوہدری

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں

    پانامہ سکینڈل میں دنیا کے بہت سے حکمرانوں کے نام تھے، لیکن تاریخ لکھی جا چکی ہے کہ پاکستان سے لگ بھگ چھ سو افراد کے نام ہونے کے باوجود صرف ایک شخص کو منظم انداز میں نشانہ بنایا گیا اور اس نشانہ بنانے میں پی ٹی آئی بطور جماعت اور خان صاحب بطور رہنما سب سے نمایاں تھے۔ اب خود نصب ہوئے ہیں تو ہر...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں

    بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کو اپوزیشن ایسی خبریں چھاپنے کا کہہ رہی ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    وزیرِ اعظم کی ایران میں تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

    لیکن، اس منڈی میں بِک کر پلنے پوسنے والوں کے قصے مزے لے لے کر بیان کرنے کا انتہائی شوق ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    وزیرِ اعظم کی ایران میں تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

    پہلے دعا مانگی ہونی ہے، پھر کچھ نے سنتوں اور نوافل کی ادائیگی کی ہونی ہے۔ اور اگر کوئی جماعت موجود ہوئی تو ایک آدھ بیان سنا ہو گا۔:)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پھر عالمی ذرائع ابلاغ میں ان کے نام نامی کے ساتھ ساتھ جو لفظ پاکستان کی بھد اڑتی ہے وہ بھی بالکل ٹھیک ہے۔ سپورٹران وغیرہ خوامخواہ ردعمل نا دیا کریں۔ قسمت کا لکھا سمجھ کر چپ چاپ قبولیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات پر بم حملے، کم از کم 137 افراد ہلاک

    یہود ہنود کو خارج از امکان قرار نہیں دے سکتا۔ مزید اندازوں کے بجائے تحقیقات کے مکمل ہونے کا انتظار کر لینا چاہیے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    کوئی تین دہائی قبل اس مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی سعادت ملی تھی۔ :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی

    میں نے کتاب نہیں پڑھ رکھی لیکن اگر اسد درانی نے دوران سروس یا بطور سربراہ خفیہ ایجنسی کیے گئے اپنے فیصلوں یا اپنے سے عہدے میں بڑے افسران اور سویلین قیادت کے کیے گئے فیصلوں یا کھلے اور خفیہ آپریشنز کے بارے میں کوئی جانکاری مہیا کی ہے تو وہ ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کے علاوہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی

    کسی بھی سرکاری ادارے کے بارے میں کوئی بھی کیس ہائی کورٹ میں سنا جاتا ہے اور یہ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں ہے۔ کیس پر شنوائی نا ہو، لمبی تاریخیں ملیں یا کچھ اور جو تعطل کا سبب بن جائے وہ کسی بیک ڈور پریشر کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    امریکی ارب پتی ہنری فورڈ جب یہ کہتا ہے کہ 'ہسٹری از بنک' تو اُس کی اس بات کا سفر سن صفر سے شروع ہو جاتا ہے۔ بیج پرانے ہی رہنے ہیں۔ ہر فاتح، ہر حاکم نے اپنی مرضی اور اپنی تعریف پر مبنی تاریخ لکھوائی، سو جو کچھ ایوب خان نے لکھوایا اس پر ٹھپے پاکستان میں زیادہ عرصے برسر اقتدار رہنے والے آمروں نے...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سطحی کے بجائے اگر فیس بکی کہا جائے تو کیسا رہے گا ؟;)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایوب خان کے صنعتی انقلاب میں قائم ہونے والی چیدہ چیدہ سرکاری صنعتوں کے نام لکھ سکتے ہیں ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات پر بم حملے، کم از کم 137 افراد ہلاک

    حملوں کے 36 گھنٹوں بعد دعوی کرنے والے بدرنگی کی سریں اٹھانے کی کوشش میں ہیں۔ جس توحید جماعت کا نام لیا جارہا ہے وہ بھی لگتا ہے کسی طرف سے فیڈ کیا گیا ہے۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ کسی تیسری قوت نے یہ کرتوت کیا ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک کروڑ نوکریاں بھی گئیں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    کئی باتیں ہوں گی لیکن ایک بات (تبلیغی جماعت کے کسی بڑے نا م سے منسوب تھی، اب نام یاد نہیں رہا) (سازشی تھیوری) جو میں نے ’سنی‘ تھی وہ کچھ یوں تھی۔ امام مہدی علیہ سلام کے ساتھ جو 70 ہزار ساتھی پہلے پہل شامل ہوں گے وہ اپاہج ہوں گے (واللہ عالم)۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اناؤں کی جنگ تھی، کسی ایک کوپیچھے ہٹنا تھا۔
Top