ضروری ہے ذکرِ الہی کیونکہ ذرہ ذرہ مصروف ہے حمدِ خُدا میں
🕋 حمد باری تعالیٰ 🕋
تخلیق کائنات ہی ہے برتری تری
ظاہر ہے ذرے ذرے سے موجودگی تری
اہلِ ہنر بھی مان گئے ہیں ترا ہنر
تتلی کے پر میں دیکھ کے کاری گری تری
مشرق ہو یا شمال ہو ، مغرب ہو یا جنوب
بکھری ہوئی ہے چاروں طرف روشنی تری
دونوں جہاں کے...