نتائج تلاش

  1. اے خان

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    ہر ایک مراسلے کا الگ جواب دینا تھا آخر محفل کی گراف کا سوال ہے :party:
  2. اے خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    معشوق سے بھی ہم نے نبھائی برابری واں لطف کم ہوا تو یہاں پیار کم ہوا مومن خان مومن
  3. اے خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جلوہ نمائی بے پروائی ہاں یہی ریت جہاں کی ہے کب کوئی لڑکی من کا دریچہ کھول کے باہر جھانکی ہے ابن انشا
  4. اے خان

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    جی میں بالوں میں پرفیوم بھی لگاتا ہوں، آپ لگاتے ہیں؟
  5. اے خان

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    لاریب مرزا آپا کو دل کی گہرائیوں سے پانچ ہزاری منصب مبارک ہو :):)
  6. اے خان

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    بہت مبارک ہو یاز
  7. اے خان

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    واہ یاز بھائی نیا منصب مبارک ہو
  8. اے خان

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ جن لوگوں کے نام لیے گئے ہیں سچ میں آئیں گے؟ یہ پارٹی سچ میں ہوگی یا خیالی پلاؤ بنا رہے ہیں؟
  9. اے خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    واہ کمال کی لڑی بنائی ہے آپ نے بہت سی داد آپ کے لیے :applause: لاریب مرزا آپا!! سالگرہ مبارک ہو نبیل بھائی :birthdaycake:
  10. اے خان

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بندہ بڑا سیانہ تھا،
  11. اے خان

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    مجھے تو عشق کا رنگ کبھی کبھار کالا لگتا ہے سب رنگوں کوجذب کرلیتا ہے. اور پھر کسی کو نہیں دکھائی دیتا :(
  12. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے لائی جائے اب
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک سے نہیں دیکھا آپ نے مراسلے کو شاید کتنی اہمیت دی ہے آپ کو، آپ کی آمد پر پھول برسائیں ہم نے اور آپ پھر بھی کہتے ہیں کہ اتنی اہمیت ہے
  14. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھول برساؤ بہاروں عظیم آگیا ہے
  15. اے خان

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    کنڈیشنر کا تو پتہ ہے بالوں پر لگاتے ہیں :D
  16. اے خان

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    نام کیا ہے کنڈیشنر کا میں نے بھی خریدنا ہے
Top