اسمائے صفت سے حاصل مصدر بنانے کا جو فارسی قاعدہ ہے اس کی رو سے جن اسما کے آخر میں "ہ" نہیں "ی" کا اضافہ ہو جائے گا۔مثالیں :
حیران سے حیرانی نہ کہ حیرانگی
درست سے درستی نہ کہ درستگی
ناراض سے ناراضی نہ کہ ناراضگی
محتاج سے محتاجی نہ کہ محتاجگی
اسی طرح جن اسمائے صفت کے آخر میں "ہ" آئے وہاں ہ کو...