فہد بھائی !اقتباس تو پورا لیا کریں۔
سرخ روشنائی میں ہکاری آوازوں کا تذکرہ الگ کیا گیا ہے اور نیلی روشنائی میں میں نے الگ سے تذکرہ کیا ہے ان آوازوں کا جن میں ہکاری آوازوں کاشائبہ ہے۔الگ سے لکھنے کا مطلب ہی یہ تھا کہ یہ ہکاری نہیں یعنی ہندی میں نہیں لیکن ہائے مخلوط کے استعمال سے اسی قبیل سے ہیں۔...