نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    کیا آپ بھی اس امداد سے فائدہ اٹھائیں گے ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    پولیو ویکسینیشن کے خلاف مزاحمت بلندیوں کی طرف گامزن۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاں، ہمیں اس کے جھوٹوں سے بغض ہے۔ امریکی عدالت نے جو کچھ کہا تھا اسے کبھی شمار نہیں کیا لیکن اب نصب شدہ انٹرنیشنل لائیر بن گیا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حامد میر صحیح کہتا کہ عمران خان گٹے جوڑ کر جھوٹ بولتا ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    یہ definition اور compiled یا complied ہوتے کیا ہیں ویسے ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او فری پٹڑی توں لے گیا جے۔ بلین ٹری سونامی چائنہ جا کر 5 بلین ٹری میں بدل گیا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    مشرق مغرب شمال جنوب دیکھ بھال کر، بس اوپر نا دیکھیے گا, ورنہ آپ سے کنڈا نہیں لگے گا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    اچھا۔ ویسے میں نے چوپر یا چاپر ہیلی کاپٹر کے لیے استعمال ہوتے پڑھ، سن رکھا ہے۔ شکر ہے وہ نہیں ورنہ کوئی 'جہاز' بھی نکل آنا تھا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    واللہ۔۔۔۔ آپکی یہی سعادت مندیاں لوگوں کو مار گئی ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    چوپر۔۔۔۔۔ بولے تو؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    اللہ آلیو۔۔۔۔ پورا اے سی مل رہا، کنڈا شُنڈا لگائیں اور موجیں ماریں۔ بس ذرا محلے و رشتے داروں سے بچ بچا کے۔ کمبخت کسی کو مفت ملی سہولت کو برداشت نہیں کرتے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    گیس شیس پوری کروا لیں پھر۔ نقیبی صاحب نے اس سیزن میں آپ کو 'منڈ' کے رکھنا ہے۔ :heehee:
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏کل خان صاحب 'بیلٹ اینڈ روڈ' فورم سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو بتائیں گے کہ 'قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں'.
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    کون سے دہشت گرد؟ 9/11 سے پہلے انھی لوگوں کو بھوٹان کے سب براس بٹنوں والے عظیم مجاہدین کہا کرتے تھے اور انھیں حربی تربیت و ساز وسامان مہیا کرنا ریاست کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات کا اہم جزو تھا۔ ٹاور گرے یا گرائے گئے تو نکے بش نے ایک بیان جاری کیا ہمارے ساتھ یا ہمارے خلاف، پھر اس کے وارئیر پاول...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پشاور میں 2200 سال پرانا کارخانہ دریافت

    زبردست۔ بس اب اسے کسی طرح محفوظ کر لیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    آپ کا نام کاٹنا اب تو بہت ہی ضروری ہو گیا ہے۔ ادارے کو ڈر ہے کہ کہیں آپ اپنے 'غیر ترقی یافتہ' خیالات مزید طلبا میں نا منتقل کر دیں اور وہ بھی 'ترقی' سے الحمدللہ کہہ کر انکار ہی کردیں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    بلاشبہ۔ میں تو نقیبی صاحب کا فین ہوں۔:)
  18. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    :atwitsend: کل کسی بڑے کو بلا کر لائیے گا، ورنہ آپ کا نام کاٹ دیا جائے گا۔:cool2:
  19. عبدالقیوم چوہدری

    محفل چائے خانہ

    اب اس پر کیا کہوں، ایک شعر یاد آ گیا، پتہ نہیں صحیح یاد آیا کہ نہیں۔ صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں کہ میں تیرا حسن تیرے حسن بیان تک دیکھوں۔ بہت کچھ بلاوجہ بھی سیکھنا جاننا انسان کی فطرت میں موجود ہے۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    یہ نہیں سدھرنے والے اتنی جلدی۔ دو دہائیوں سے قبائلی ایجنسیوں میں پنگے لے رہے ہیں، اب پی ٹی ایم کھڑی ہوئی اور بڑے بڑے جلسے کرنا شروع کیے تو کٹھ پتلی کو آگے کر دیا کہ لے ھن توں سانبھ۔ کہ کل کلاں اگر کچھ الٹا سیدھا ہو گیا تو ہم بری الذمہ ہو جائیں۔
Top