نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    یعنی کہ۔۔۔اس مراسلےپر ’تسلیمات‘ کا رتبہ مزید بلند فرمایا جائے۔:)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    ایموجیز کے چکر میں لڑی میں سانس دوڑی اور اکا دکا مراسلے بے وقت لڑھک گئے۔ خیر کوئی گل نہیں۔۔۔۔ اس موقع کا فائدہ چُکتے ہوئے سالگرہ اول سے لیکر نمبر بیالیس تک کی مبارکباد قبول کیجیے۔ بلکہ مزید فائدہ اٹھاتے ہوئے منگنی مبارک، شادی مبارک وغیرہ بھی قبول کیجیے۔:)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    مبارکاں ہوون جی۔:) اک گل تے دسو۔ سیاست کے علاوہ اور کس کس زمرے میں جان کھپائی ہے؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    وہ جی، دیکھیں نا جی، عالمی جنگوں اول و دوم کے بعد مخصوص حالات تھے، یہودیوں کے پاس ملک وغیرہ نہیں تھا، نئے ملک بن رہے تھے تو امریکہ و برطانیہ وغیرہ نے سوچا کہ اچھا موقع ہے ان کا ہزاروں سال کا مطالبہ پورا کرنے کا تو بس جی اسرائیل کی بنیاد ڈال دی۔ باقی اکیسیوں صدی میں امریکہ یا برطانیہ یا بقیہ...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پیسہ نہ پلے، ہار گھناں کہ چھلے!

    ان تین مقامات پر بھارتی ہندؤں کے لیے کیا خاص ہے ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    برمودا ٹرائی اینگل کا راز؟

    برمودا ٹرائی اینگل مسلمان کارروائی، اسرائیل تسلیم , عاطف میاں اقتصادی کونسل، پولیو کے قطرے، بھوٹان بجٹ حصہ اور نواز شریف و زرداری کرپٹ وغیرہ وغیرہ۔ :tongueout:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی 1857 کی جنگ آزادی کے بعد ہی انگریز کو پتا لگ گیاکہ 90 سال بعد ان ان علاقوں میں پاکستان نامی ملک بننا ہے، اور اس نے گاؤں گاؤں، شہر شہر، گھوم پھر کر، سختی کر کے، لالچ (6 آنے) دے کر، ہر مندر، مسجد، گردوارہ کے ساتھ قائم سکول اور مذہبی رہنماؤں کے پاس موجود قاعدے ضبط کیے اور پھر انھیں جلا دیا !!!
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اے کی شروع ہو گیا؟ ایے تے سال وہ نہیں لنگھیا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکریہ۔:) لیکن ’کم تعلیم یافتہ‘ علاقے میں انگریز کی ’سازش‘ کہاں سے آئی ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    امریکہ میں موجود اسرائیلی سفیر کے مطابق پاکستانی اسرائیل جا سکتے ہیں۔ :)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :eek: لیکن ہمیں تو پڑھایا گیا ہے کہ پاکستان قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ نے بنایا تھا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوئی مادیت پرستی نہیں۔ یہ ’بچوں‘ کو راغب کرنے کی ایک کوشش ہے اور نہایت مناسب ہے۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آرائیں بچے کا دل وحشی ہو گیا

    کسی دھندے کے بند ہونے کا کیا ماتم کرنا۔ ایک بند ہوتا ہے تو دس کھل جاتے ہیں۔ لاہور کی قدیم اور سب سے بڑی کتابوں کی دکان فیروز سنز بک شاپ متصل الفلاح بلڈنگ مال روڈ اس سال کے شروع میں بند ہوئی تو زندہ دلان لاہور کی زندہ دلی میں کوئی فرق نہیں آیا۔ جنھوں نے کتابوں کے اس خزینے پر شٹر گرتے اور کرائے...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    یعنی آپ سے حرف معذرت کرنے کی رکھی ہی نہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اس لڑی کا عنوان اگر یوں ہوتا تو کیسے رہتا ؟ عام زندگی کے معمولات کے لیے قیمتی باتیں۔ :)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    موقع محل، عین ممکن اور لازمی کی مزید تشریح درکار ہے۔ لیکن پہلے کچھ کارڈز آ لینے دیں۔ اکا دکا آپ بھی تحریر کیجیے ورنہ لڑی پکی ڈی ٹریک ہو جانی ہے۔
Top