نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کرنسی کی قدر پرانی حکومت نے کم کی تھی ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بوٹی نکی رکھنی یا وڈی ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    تول کر ملتی ہے، درجن کا حساب ابھی شروع نہیں ہوا۔ :)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یعنی آپ انھیں اس مستقل و مسلسل فہرست میں رکھنا چاہ رہے ہیں جو روز اول سے قائم ہوئی تھی اور تا قیامت بنتی ہی رہنی ہے۔ چلیے صاحب یوں ہی سہی۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوپیک باسکٹ میں دونوں تاریخوں کی قیمت چیک کر لیں اور پھر دوسرے جدول میں پاکستان میں دونوں تاریخوں کی قیمت چیک کر لیں۔ براہ کرم الجھانا چھوڑ دیں۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب بس پڑھا لکھا کباب ہی خریدنا ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    برادرم اے خان کو تو پانچواں شخص بنے عرصہ ہو گیا ہے۔ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک ٹویٹ رہ گئی تھی, تدوین کردی ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حیرت انگیز۔۔۔ کوئی انصافی تردید کر سکتا ہے؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

    رانجھے کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ مراسلے بھی کیے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    امسال پاکستان میں مفتی منیب الرحمن، مفتی پوپلزئی کی عیدین کے علاوہ ایک تیسری عید کا بھی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ سائنسی عید:)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے وزیراعظم بننے سے پہلے کہا تھا کہ پاکستان کسی سے بھیک نہیں مانگے گا۔۔۔۔۔میں نے مذاق کیا تھا۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس تیزی سے ٹیکس نافذ کیے جارہے ہیں، کچھ عرصے بعد یہ صورتحال بھی ہو سکتی ہے۔ :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    نکاح کی عمر پر کوئی پابندی نا لگائی جائے البتہ رخصتی کو ایک مخصوص کم سے کم عمر (15 سے 18 ) تک موخر کیا جانے کا قانون بن جائے تو کیا سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے والا محاورہ درست ثابت کیا جا سکتا ہے؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ميانداد کو بڑا کھلاڑی سمجھا جاتا ہے مگر وہ چھوٹے آدمی ہيں، شاہد آفریدی

    کیا آفریدی نے بھی کسی 'الطاف گوہر' سے کتاب لکھوائی ہے ؟
Top