نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لگتا ہے سب سے آخری ’G‘ کے ساتھ آپ کا دفتر ہے ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان کی خیریت نیک مطلوب ’چاہتا‘ ہوں۔ کوئی انصافی رہنمائی فرمائے۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ خبر!

    اوہ۔۔۔اچھا بھارتیہ فلم۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ بھی کوئی فلم ہے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    رمضان کی آمد پر پھل، سبزی، اجناس اور کھجور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    لیموں 400روے کلو ہے جبکہ 1000لیموں کی طاقت والا لیمن بار 42روپے کا۔ پوچھنا یہ تھا کیا سکنجوین میں دو قطرے لیمن بار ڈال کر کام چلایا جا سکتا ہے ؟:)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

    پانچ سال چھوڑ پانچ سو سال کا کیلنڈر بھی بنا لیں، تب بھی چاند دیکھنا ہی پڑے گا۔ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ خبر!

    ’اینٹروگریڈ ایمنیسیا‘ سے فلم ’ففٹی فرسٹ ڈیٹس‘ یاد آ گئی۔ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

    جی وہ کوئی تنخواہ اور الاوئنسز نہیں لیتے۔ کمیٹی کا اجلاس بلانے پر ہونے والے اخراجات کا ذکر ہے جس میں چاروں صوبوں کے ممبران کسی ایک مقام پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ لامحالہ اس پر سفری اخراجات ہوتے ہیں جو حکومت ادا کرتی ہے۔ عام الفاظ میں ٹی اے ڈی اے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد رمضان مرحبا

    امت مسلمہ خصوصاً مسلمانان پاک و ہند کی طرف سے رمضان مبارک کہنے والے تمام مراسلہ نگاروں کو خیر مبارک۔ :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

    دنیاوی نظام کے لیے قمری کیلنڈر رائج ہے۔ اگر کیلنڈر پر تاریخ 30 شعبان ہے لیکن چاند نظر آ چکا ہے تو رمضان شریف شروع ہوجائے گا۔ البتہ کیلنڈر میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا، سرکاری و غیر سرکاری خط وکتابت پر 30 شعبان ہی لکھی جائے گی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

    عقل و دانش ہوتی تو لبرل ہوتے ؟ حرام حلال تو بہت بعدکی بات ہے۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جنہیں نظام کی معلومات نہیں، مفتی منیب الرحمان

    دیسی لبرلز سے اسلامی شعائر دین، اور دین سکھانے والوں کے بارے میں کبھی بھی کسی اچھے تبصرے، خیال یا فکر کی امید نا رکھیے۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    جدّی پُشتی نوکر۔۔

    سوہنی نظم اے۔ ایفو جئے کامے تے چودھری ھن دکھنی پنجاب یا سندھ وچ ہوندے ہونے نیں۔ شمالی پنجاب تے ویلا ہوئیا پئیا۔ :) اسی اینھوں ’ہویجا‘ کہنے آں۔ رچناوی تے جانگلی لہجے دی اڈ ایس اکھر وچ دِسدی پئی اے۔:)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    "رچناوی زبان"

    یہاں سنیے۔ مکمل جانگلی لہجہ تو نہیں لیکن اس کی ایک عمدہ جھلک ضرور ملے گی۔ :)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رانجھے دا ناء لکھ دینا سی بھراوا۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ صرف اپوزیشن میں رہتے ہوئے لگایا جا سکتا ہے۔ حکومت میں آئے ہیں تو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوا اور اوپر سے اپنے وزیروں کی قابلیت کا علم ہوا تو 18 ٹیکنو کریٹس (جن میں سے آدھے غیر ملکی شہریت رکھتے ہیں) لگانے پڑ گئے ہیں۔
Top