بالکل درست فرمایا جناب۔ محفل کا ختم شریف عمدہ طریقے سے منعقد کروایا مریم صاحبہ نے۔ خصوصاً ان کے دو تین درجن بھرے ٹیگز والے مراسلے نے کچھ ایسا ہی catalyst والا کردار ادا کیا جیسا محمد بن قاسم کو سندھ و ہند سے لکھے جانے والے ایک مراسلے نے کیا تھا۔
نیز فورم کے متبادل پلیٹ فارم کی تشکیل و ترویج...